Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

280 - 410
موجبہ کی مثال: ہٰذا الرجل مؤمن أو کافر: یہ آدمی یامؤمن ہے یاکافر، (یعنی مؤمن اور کافر میں جدائی ہے)۔ سالبہ کی مثال: لیس البتۃ إما أن یکون أحد إنساناً أو نبیاً: کوئی چیز یا انسان ہے یا نبی، (یعنی انسانیت اور نبوَّت میں جدائی ہو) ایسا ہرگز نہیں ۔
	شرطیہ منفصلہ کی تین قسمیں ہیں : حقیقیہ،مانعۃ الجمع، مانعۃ الخلو۔
	الشَّرْطیَّۃُ المُنفصِلۃُ: عَلیٰ ثَلاثَۃِ أضْرُبٍ: لأنَّہا إنْ حُکمَ فیْہا بالتَّنافيْ أوْ بعدَمہِ بَینَ النِّسبَتیْنِ فيْ الصِّدقِ والکِذْبِ مَعاً کانَتِ المُنفصِلۃُ حَقیقیَّۃً، کمَا تَقوْلُ: ہٰذا العَددُ إمَّا زَوجٌ أوْ فَردٌ، فَلایُمْکنُ اجْتمَاعُ الزَّوجیَّۃِ والفَردِیَّۃِ فيْ عدَدٍ مُعیَّنٍ ولاارْتِفاعُہمَا؛ وإنْ حُکمَ بالتَّنافيْ أوْ بِعدَمہِ صِدْقاً فقَطْ کانتْ مَانعَۃَ الجَمعِ، کقوْلکَ: ہٰذَا الشَّيئُ إمَّا شَجرٌ أوْ حَجَرٌ، فلایُمکنُ أنْ یَکونَ شَيئٌ مُعیَّنٌ شَجراً وَحجَراً مَعاً، ویُمکنُ أنْ لایَکونَ شَیْئاً مِنہمَا؛ وإنْ حُکمَ بالتَّنافِيْ وسلْبِہٖ کِذْباً فَقطْ کانَتْ مَانعَۃَ الخُلُوِّ، کقَوْلَ القَائِلِ: إمَّا أنْ یَکوْنَ زَیدٌ فيْ البَحرِ أوْ لایَغرَقَ، فارْتفاعُہمَا -بأنْ لایَکونَ زَیدٌ فيْ البَحرِ ویَغرُقَ- مُحَالٌ، ولیْسَ اجْتِماعُہمَا محالاً، بأنْ یَکونَ فيْ البَحرِ ولایَغرَقَ۔ (مرقات:۳۰)
	جہت انفصال کے اعتبار سے شرطیہ منفصلہ کی تین قسمیں ہیں : حقیقیہ، مانعۃ الجمع، مانعۃ الخلو۔
	حقیقیہ: وہ شرطیہ منفصلہ ہے جس کے مقدم اور تالی کے درمیان وجود اور عدم دونوں اعتبار سے انفصال (جدائی) کے ہونے یا نہ ہونے کو ظاہر کیا گیا ہو، جیسے: یہ عدد یا تو زَوج ہے یا فرد، کہ ایک عددِ معین میں زوجیت وفردیت کا


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter