Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

278 - 410
	قضیہ محصورہ: وہ قضیہ حملیہ ہے جس کا موضوع کلی ہو اور حکم موضوع کے افراد پر (کلیت وجزئیت کی وضاحت کے ساتھ) ہو، جیسے: انسان کا ہر فرد جاندار ہے، بعض جاندار انسان ہیں ۔
	قضیہ مہملہ: وہ قضیہ ہے جس کا موضوع کلی ہو اور حکم موضوع کے افراد پر افراد کی مقدار بیان کیے بغیر ہو، جیسے: انسان کے اَفراد خسارے میں ہیں ۔
	قضیہ شرطیہ کی دو قسمیں ہیں : (۱)شرطیہ متصلہ (۲)شرطیہ منفصلہ۔
	قضیہ شرطیہ متصلہ کی دوقسمیں ہیں : لزومیہ، اتفاقیہ۔
	 شرطیہ منفصلہ کی تین قسمیں ہیں : حقیقیہ، مانعۃ الجمع، مانعۃ الخلو 
	الشَّرطیَّۃُ المُتصلۃُ: ہيَ التيْ حُکمَ فیْہا بثُبوتِ نِسْبۃٍ عَلیٰ تَقدِیرِ ثُبوتِ نِسبۃٍ أخْرَی فيْ الإیْجابِ، وبِنفْيِ نِسبَۃٍ عَلیٰ تَقدِیرِ نِسبَۃٍ أخْریٰ فيْ السَّلبِ، کقوْلنا فيْ الإیْجابِ: إنْ کانَ زَیدٌ إنْسَاناً کانَ حیَواناً، وقوْلنَا فيْ السَّلبِ: لیسَ البَتَّۃَ إذا کانَ زَیدٌ إنْساناً کانَ فرَساً۔ (مرقات:۲۰)
	شرطیہ متصلہ: وہ قضیہ ہے جس میں ایک نسبت کے ثبوت کی تقدیر پر دوسری نسبت کا ثبوت یا نفی ہو، اگر ثبوت ہے تو وہ موجبہ ہے، اور نفی ہے تو وہ سالبہ ہے، جیسے: موجبہ کی مثال: اگر زید انسان ہے تو حیوان بھی ہوگا؛ سالبہ کی مثال: یہ بات بالکل نہیں ہے کہ زید انسان ہوتو گھوڑا بھی ہو(۱)۔
                                           
(۱)کلَّمَا (اداتِ شرط) کانَتِ الشَّمسُ طَالعَۃً(مقدم)، فالنَّھارُ مَوجودٌ(تالی)، جب بھی سورج نکلا ہو ا ہو تو دن موجود ہوگا۔ لیسَ البَتۃَ کُلَّمَا کانَتِ الشَّمسُ طَالعَۃً (مقدم)، فاللیلُ مَوجودٌ(تالی)، جب سورج نکلا ہوا ہو تو ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ رات موجود ہو۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter