Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

275 - 410
مَوضوْعاتِھا، أيْ تَساويْ وُجودِھا وَعدمِھا فيْ الخارجِ۔
	ممکنات: وہ قضایا ہیں کہ عقل اُن کے موضوعات کی بابت خارج میں امکانی طور پر پائے جانے کا حکم لگائے، یعنی اُن موضوعات کا خارج میں وجود وعدم مُساوِی ہے۔
	المُمتنِعات: ھيَ القَضایا التيْیَحْکُمُ العَقلُ بِامتِناعِ وُجودِ مَوضوْعاتِھا فيْ الخارجِ، مِثلُ: شَریکُ البَاريْ مَعدومٌ، وَاِجتِماعُ النَّقیضَینِ باطِلٌ۔
	ممتنعات: وہ قضایا ہیں کہ عقل اُن کے موضوعات کی بابت خارج میں وجود کے امتناع کا حکم لگائے، جیسے: باری تعالیٰ کا ساجھی ناپَید ہے، دو نقیضوں کا (مع وحداتِ ثمانیہ) اجتماع بے اصل ہے۔
	القَضیَّۃُ: قَوْلٌ یَحتمِلُ الصِّدْقَ والکِذْبَ، وقِیلَ: ھوَ قَوْلٌ یُقالُ لقَائلِہِ: إنَّہُ صَادِقٌ فیہِ أوْ کاذِبٌ۔وھيَ قِسْمانِ: حَمْلیَّۃٌ وشَرْطِیَّۃٌ۔ (مرقات:۱۵)
	قضیہ: وہ مرکبِ تام ہے جو (بذاتِ خود) سچ اور جھوٹ کا احتمال رکھتا ہو۔ یا وہ مرکب تام ہے جس کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا کہہ سکے، (جیسے: خالد تہجد گذار ہے، احمد محنتی طالبِ علم ہے)۔ 
	قضیہ کی دو قسمیں ہیں : حملیہ، شرطیہ۔ہر ایک کی دو دو تعریفیں کی گئیں ہیں ۔
	القَضیَّۃُ الحَمْلیَّۃُ: ھُوَ مَاحُکِمَ فیْھَا بثُبوْتِ شَيئٍ لشَيئٍ أوْ نَفیِہِ عنْہُ، کقَوْلکَ: زَیدٌ قَائِمٌ، وزَیدٌ لَیْسَ بِقَائِمٍ۔(مرقات) 
	وقیل: الحَمْلیَّۃُ: مَا لاَیَنحَلُّ اِلیٰ قَضِیَّتیْنِ؛ بَلْ یَنْحَلُّ إمَّا إِلیٰ مُفرَدَینِ، کقَولکَ: زَیدٌ ھُوَ قَائِمٌ، فإنَّکَ إذَا حَذفْتَ الرَّابِطۃَ أعْنِي ’’ھُوَ‘‘ بَقِيَ: زَیدٌ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter