Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

270 - 410
	قرینہ: وہ (لفظی یامعنوی) مناسَبت اور انداز ہے جو بلاوضع ملفوظ کے منشأ اور مطلب کو مقرَّر کرنے یا محذوف کی تخصیص پر دلالت کرے، (لفظی قرینہ، جیسے: ضَرَبَتْ مُوْسیٰ حُبْلیٰ، ضربت کا فاعل حبلیٰ ہے جوفعل کی تانیث سے معلوم ہوا؛ معنوی قرینہ: جیسے: أَکَلَ الکُمَّثَریٰ یَحْییٰ، میں أکل کا فاعل: یحییٰ ہے)۔
	التَّقسِیمُ: (مُرادِفُ القِسْمَۃِ) سَوائٌ کانَتْ قِسْمَۃُ الکُلِّ إلَی الأجْزائِ، أوْ قِسمَۃُ الکُليِّ إلیٰ جُزْئیَّاتِہِ حَقیْقیَّۃً أوْ اعْتِبارِیَّۃً۔ قالَ مِرْزا زاھِدْ: التَّقسِیْمُ: عِبَارَۃٌ عنْ إحْداثِ الکَثْرَۃِ فيْ المَقْسُوْمِ، فھوَ یَتحَقَّقُ حَقیْقیَّۃً، إذَا کَانَ المَقْسُوْمُ مُتَّحِداً مَعَ الأقْسَامِ قَبلَ القِسْمَۃِ۔ (کشاف۳/ ۵۶۶)
	تقسیم اور قسمت کے معنیٰ: تقسیم: کُل کا اپنے اجزاء کی طرف یا کلی کا اپنی جزئیات کی طرف بٹوانا، چاہے حقیقتاً ہو یا محض اعتباری ہو۔
	تقسیم: قابل تقسیم چیز کا اجزاء(اقسام )میں بٹوارا کرنا۔ 
	تقسیم حقیقی: تقسیم سے پہلے مقسوم اپنی اقسام کو شامل ہو تو اُس کو تقسیمِ حقیقی کہتے ہیں ،(جیسے: ایک مَن گیہوں کو دو حصوں میں تقسیم کرنا ’’تقسیم حقیقی‘‘ ہے، اور کلمہ کو تین افراد (اسم، فعل اور حرف)میں تقسیم کرنا ’’اعتباری‘‘ کہلاتاہے)۔
	القِسْم:-بالکَسرِ- النَّصیبُ أوِ الجُزْئُ مِن الشَّيئِ المَقْسوْمِ۔
	قسم: شیِٔ مقسوم (تقسیم شدہ چیز) کا حصہ یاجزء۔
	قِسْم الشَّيئِ: ما یَکون مُندرِجاً تَحتَہٗ، کالاسْمِ للکلمَۃِ۔
	قسمِ شیٔ: مقسم کا ایک فرد جو مقسم کے تحت میں آئے، جیسے: اسم، کلمہ کے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter