Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

269 - 410
لے (جیسا کہ ماضی میں ہوا ہے)، اور مکلف اپنی نماز پوری کرلے)۔
	القدرۃ المُیسِّرۃ: ما یُوجبُ الیُسرَعلَی الأدائِ، وھيَ زائدۃٌ علَی القُدرۃِ المُمَکِّنۃِ بدرَجۃٍ واحدۃٍ فيْ القوَّۃِ، إذْ بِھَا یَثبتُ الإمکانُ ثمَّ الیُسرُ، بخلافِ الأوْلیٰ إذْ لایثبتُ بھا الإمْکانُ۔(أیضا)
	قدرتِ مُیسِّرہ: بدنی یا مالی مأمور بہ کو ادا کرنے کی وہ قدرت جس سے بندہ بہ آسانی وجوب کو اداکرسکے، جیسے: نصاب کے بہ قدر مال پر سال گزرنے کے بعد ادائیگیٔ زکوۃ کا حکم ہوگا؛ لیکن مکمل سال کے گذر جانے کے بعد اگر پورا ہی نصاب ہلاک ہوجائے، تو ’’قدرت میسرہ‘‘ کے مفقود ہونے کی وجہ سے ادائیگی ساقط ہوجائے گی۔
	ملاحظہ: قدرت میسرہ قوت میں قدرتِ ممکنہ سے ایک درجہ بڑھی ہوئی ہے؛ اِس لیے کہ ممکنہ میں مأمور بہ کو کر سکنا (ممکن ہونا) ہی کافی ہے، جب کہ میسرہ میں اِمکان کے ساتھ سہولت اور آسانی بھی ملحوظ ہوتی ہے۔ 
	القدمُ الذاتي: باب الحاء کے تحت ’’حادث‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	القدمُ الزماني: باب الحاء کے تحت ’’حادث‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	القرینۃ: ھُوَ ما یَدلُّ علیٰ تَعیِیْنِ المرادِ باللفْظِ أوْ علیٰ تعیینِ المَحذوفِ۔ أَوْ أَمرٌ یُشیرُ إِلَی المَطلوبِ بلا وضع۔ (کتاب التعریفات:۱۲۳، بیروت؛ درایۃ النحو:۷۹)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter