Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

267 - 410
میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	السَّجْعُ المُطرِّفُ: ہوَ أنْ تَتَّفِقَ الکلمَتَانِ فيْ حرْفِ السَّجْعِ لا فيْ الوَزْنِ، کالرَّمِیْمِ والأُمَمِ۔ (کتاب التعریفات) 
	سجعِ مطرف: وہ سجع ہے جس کے دو کلمے حرفِ سجع میں یکساں ہوں نہ کہ وزنِ عروضی میں ، جیسے: الرَّمیمِ والأممِ(۱)۔
	الرَّويُّ: ہوَ الحَرْفُ الذيْ تُبْنیٰ عَلیہِ القَصِیدَۃُ وتُنسَبُ إلیْہِ، فیُقالُ: قَصیدَۃٌ دَالیَّۃٌ، أوْتائیَّۃٌ۔ (کتاب التعریفات)
	روی: قافیے کا سب سے پچھلا باربار آنے والا حرف جس پر نظم وقصیدہ کی بنیاد ہو، اور وہ قصیدہ اُسی حرف کی طرف منسوب ہو، جیسے کہا جاتا ہے: قصیدۂ دالیہ، قصیدۂ تائیہ۔
	القانون: باب القاف کے تحت ’’قاعدہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	القبول: باب الالف کے تحت ’’ایجاب‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	القُدرۃُ: ھيَ الصِّفۃُ التيْ تَمَکَّنَ الحيُّ معَھا مِن الفِعْلِ وَتَرکہٖ بالاِرادَۃِ، أيْ کونُ الحيِّ بحیثُ یَصحُّ صُدورُ الفِعلِ عَنہٗ وَعدمُ صُدورہٖ بالقَصدِ … ثُمَّ اِعلمْ! أَن القُدرۃَ التيْ یَتمَکنُ بِھا العَبدُ وَعَلیھا مَدارُ التَّکلیفِ ھِيَ بِمعنیٰ سَلامۃِ الأسْبابِ وَالآلاتِ۔ (دستور۳/۶۳، ۶۵؛ کتاب التعریفات بیروت: ۱۲۲)
                                           
(۱) قافیہ یاتو کلام اللہ میں ہوگا یا یاکلام الناس میں ہوگا؛ اگر کلام اللہ میں ہے تو اُس کو ’’قافیہ‘‘ کہتے ہیں ، اور کلام الناس میں ہے تو اُس کی دو صورتیں ہیں : یاتو کلامِ نثر میں ہوگا، یاکلامِ نظم میں ہوگا؛ اگر نثر میں ہے تو اُس کو ’’سجع‘‘ کہتے ہیں ، اور نظم میں ہے تو اُس کو ’’قافیہ‘‘ کہتے ہیں ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter