Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

266 - 410
کلمہ یا زائد از کلمۂ واحدہ سے بھی قافیہ بنتا ہے۔
	الفَاصِلۃُ: باب الواو کے تحت ’’وزنِ شعری‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	السَّجْعُ: ہوَ تَواطُؤُ الفَاصِلتَینِ منْ النَّثْرِ علیٰ حَرْفٍ واحدٍ فيْ الآخِرِ، (کقول صاحب التہذیب: لازَالَ لہٗ مِنَ التَّوفِیق قِوامٌ، ومِنَ التأیِیْد عِصَامٌ،وعَلَی اللّٰہ التَّوَکل وبِہِ الاعْتِصَام)۔ (کتاب التعریفات:۸۵)
	سجع: کلامِ منثور میں دو فاصلوں کے آخرِ الفاظ کاآخری حرفوں کی شکل (حرکت وسکون) میں یکساں اور موافق ہونا،(جیسے صاحبِ تہذیب المنطق کا فرمان: لازَالَ لَہٗ إلخ: ہمیشہ رہے اُس (بیٹے)کے لیے توفیقِ خداوندی کا سہارا، اور تائیدِ الٰہی کی پناہ، اور اللہ ہی پر اعتماد اور بھروسہ ہے، اور اُن ہی کادامن تھامنا ہے۔ اِس مثال میں فِعَال کا وزن ہے، اور اخیر میں الف اور میم آرہے ہیں )۔
	فائدہ: فاصلہ: (علمِ عروض میں ) اُن تین متحرک حرفوں کی شکل کو کہتے ہیں جن کے ساتھ چوتھا حرف ساکن ہو، جیسے: کَتَبْتُ، یہ فاصلۂ صغری ہے، اور اگر چار متحرک حرفوں کے ساتھ پانچواں حرف ساکن ہو تو اُس شکل کو ’’فاصلۂ کبریٰ‘‘ کہا جاتا ہے، جیسے: سَمِعَہُمْ۔
	السَّجْعُ المُتَوازيْ: ہوَ أنْ یُراعَی فيْ الکلمَتینِ الوَزْنُ وحرْفُ السَّجْعِ، کالمَحْیَا والمَجْریٰ، والقَلَمُ والنَّسَمُ۔ (کتاب التعریفات: ۸۵)
	سجعِ مُتوازی: وہ سجع ہے جس کے دو کلمے حرفِ سجع میں یکساں ہونے کے ساتھ وزنِ عروضی میں بھی موافق ہوں ، جیسے: المَحْیَا والمَجْرَی، والقَلَمُ والنَّسَمُ۔
	ملحوظہ:وزن عروضی کی تعریف باب الواو کے تحت ’’وزن شعری‘‘ کے ضمن


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter