Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

262 - 410
	غنی: (آسودہ حال، دَولت مند) وہ آدمی ہے جس کے پاس اسبابِ معیشت (مال ودولت، حَشم وخَدم) کی بہُتات ہو، جس کی وجہ سے (بذاتِ خود) کار وبار کرنے کی ضرورت نہ ہو۔
	عیسیٰ بن ابانؒ فرماتے ہیں : فقیر وہ آدمی ہے جو اپنی کمائی سے کھاتا ہو، اور اُس کے پاس اناج کا ذخیرہ نہ ہو؛ پس جس کے پاس غلہ (اناج کا ذخیرہ)ہو؛ مگر اُس کے نفقہ سے زائد نہ ہو تو وہ ’’وسط الحال‘‘ ہے؛ اور جس کے پاس اُس سے بھی زیادہ مال ہو تو وہ ’’غنی‘‘ ہے۔
	فکر: باب النون کے تحت ’’نظر‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ 
	فی البدیہ: باب الشین کے تحت ’’شعر‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔(۱) 






                                           
(۱)فی نفسہٖ، بنفسہٖ، لنفسہٖ: وُجود کی اِن تینوں قِسموں کے درمیان فرق حسبِ ذیل ہے:
	في نفسہٖ: کی نسبت اُس شیٔ کی طرف کی جاتی ہے جو شیٔ اپنے وجود میں فارض کے فرض (تسلیم کرنے والے کا تسلیم کرنے) کی طرف محتاج نہ ہو، اگرچہ محل کی طرف محتاج ہو، جیسے: سفید کپڑا، کہ اِس میں سفیدی کا وجود فارض کے فرض کی طرف محتاج نہیں ہے؛ لیکن اُس کا وجود محل یعنی کپڑے کی طرف محتاج ہے، بہ ایں طور کہ کپڑے کا وجود منتفی ہوتے ہی سفیدی کا وجود بھی ختم ہو جائے گا، جو بہ واسطۂ کپڑا نمودار ہوا ہے۔
	بنفسہٖ: کی نسبت اُس شیٔ کی طرف کی جاتی ہے جو نہ فارض کے فرض کی طرف محتاج ہو، نہ محل کی طرف محتاج ہو،(ہاں !فاعل یعنی موجِد کا محتاج ہو)، جیسے: حیوان۔
	لنفسہٖ:کی نسبت اُس شیٔ کی طرف ہوتی ہے جو نہ فارض کے فرض کی طرف محتاج ہو، نہ محل کی طرف اور نہ فاعل کی طرف، جیسے: وجودِ باری تعالیٰ نہ فارض، نہ محل اور نہ فاعل کی طرف محتاج ہے۔ (مآرب الطلبہ: ۱۹۲)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter