Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

261 - 410
	الفصل: (مناطقہ کے نزدیک)باب الکاف کے تحت ’’کلیاتِ خمسہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الفصل: باب الکاف کے تحت ’’کتاب‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ 
	الفطریّاتُ:باب المیم کے تحت ’’مقدمات یقینیہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الفعلُ: (مقابلِ انفعال) باب الالف کے تحت ’’اجناسِ عالیہ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الفعلیَۃ: باب القاف کے تحت ’’قوت‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الفَقیرُ المُعتَمِلُ: ہوَ الصَّحیحُ القادرُ -عَلَی الکَسبِ- المُحترِفُ۔ 
	الوَسَطُ: (ہوَ) الذيْ لہ ضِیاعٌ وَیَعمَلُ بِنفسِہِ۔ 
	الغنيُّ: (ہوَ) الذيْ لاحاجۃَ لہٗ إِلیٰ عَملِہٖ، لِکثرۃِ أَموالہٖ وَغِلمانِِہٖ فہوَ الغَنيُّ۔ 
	وَقال عِیسَی اِبنُ أَبانؒ: الفَقیرُ ہوَ الذيْ یأخذُ منْ کسبِہٖ، وَلا غلَّۃَ لہٗ؛ فإنْ کانَ لہٗ غَلّۃٌ إِلاّ أَنَّہا لاتَزیدُ عَلیٰ نَفقتِہٖ فہوَ وسْطُ الحالِ، (فإذا زادتْ) علیہٖ فہُوَ غنيُّ۔ (دستور العلماء۱/۴۵۸) 
	فقیرِ معتمل: (خود)کمائی کرنے والا تن دُرُست آدمی(جس کے پاس جائداد اور اموال وغلمان نہ ہوں ) ۔
	وسَط: (اوسط درجے والا) وہ آدمی ہے جس کے پاس جائداد (مکان، زمین واراضی) ہو اور بذاتِ خود کار وبار کرے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter