Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

220 - 410
اور ہر چاندروشن ہے(کبریٰ)؛ پس زید روشن ہے(نتیجہ)۔
	القِیَاسُ السَفْسَطِيُّ: وَھوَ قِیاسٌ مُرَکَّبٌ مِنْ الوَھْمِیَّاتِ الکاذبَۃِ المُخْترَعَۃِ للوَھْمِ، کقِیَاسِ غیْرِ المَحسُوْسِ عَلَی المَحسُوْسِ، نحوُ: کلُّ مَوْجُودٍ مُشارٌ الیْہِ۔(مرقات:۳۶)
	قیاسِ سَفسَطی: وہ قیاس ہے جو وہم کے ایجاد کردہ جھوٹے مقدمات سے مرکب ہو، جیسے غیر محسوس چیز کا محسوس چیز پر قیاس کرنا، (مثلاً: ہر موجود چیز اشارے کے قابل ہے(صغریٰ)، اور جو اشارے کے قابل ہے وہ جسم والا ہے(کبریٰ)؛ پس ہر موجود جسم والا ہے(نتیجہ)۔ 
	الصِّنْف: باب القاف کے تحت ’’قسم‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	الصواب: باب الخاء کے تحت ’’خطا‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	صورۃُ القیاس: (وشَکْل القِیَاس)ہو الہیئَۃُ الحاصلۃُ من ترتیبِ المقدماتِ، ووَضعِ بعضِہا عندَ بعضٍ۔ (مرقات:۳۱)
	صورتِ قیاس: قیاس کی وہ ہیئت ہے جو ترتیبِ مقدمات اور حدِ اوسط کے (اصغر اور اکبر کے پاس)رکھنے سے حاصل ہوتی ہے،(اِسی کو شکلِ قیاس بھی کہتے ہیں )۔شکلیں کل چار ہیں :
	الأشکالُ أربعۃٌ: وجہُ الضبطِ أن یقالَ: 
	الشکلُ الأول: الحدُّ الأوسطُ إما محمولُ الصغریٰ، وموضوع الکبریٰ، کما في قولنا: العالَمُ متغیّرٌ، وکلُّ متغیِّرٍ حادثٌ، یَنتِجُ: العالَمُ حادثٌ؛ فہو الشکلُ الأوّلُ۔ (مرقات:۲۶)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter