Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

219 - 410
کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔)
	القِیَاسُ الجَدَلِيُّ: قِیاسٌ مُرکَّبٌ مِنْ مُقدَّماتٍ مَشھوْرَۃٍ، أوْ مُسلَّمَۃٍ عندَ الخَصْمِ، صادِقۃً کانتْ أوْ کاذِبۃً، کقَوْلِ أھْلِ الھِندِ: ذَبْحُ الحَیَوانِ مَذموْمٌ، (وَکُلُّ مَذمُومٍ وَاجبُ التَّرکِ، فَذَبحُ الحَیوَانِ وَاجبُ التَّرکِ)۔ (مرقات:۳۴)
	قیاسِ جَدلی: وہ قیاس ہے جو مقدَّماتِ مشہورہ سے یافریقِ مخالف کے تسلیم کردہ مقدمات سے مرکب ہو، خواہ وہ مقدمات صحیح ہوں یا غلط، جیسے: ہندؤوں کا یہ کہنا کہ: جانور کا ذبح کرنا بُرا ہے(صغریٰ)، اور ہر بُرا کام واجبُ الترک ہے (کبریٰ)؛ پس جانور کا ذبح کرنا واجب الترک ہے(نتیجہ)۔
	القِیَاسُ الخَطَابِيُّ: قِیَاسٌ مُفیدٌ للظَّنِّ وَمُقدَّماتُہُ مَقبُوْلاتٌ مَأخوْذاتٌ مِمَّنْ یَحْسُنُ الظَّنُّ فِیْہمْ، کالأوْلیَائِ والحُکمَائِ۔(مرقات:۳۵)
	قیاسِ خَطابی: وہ قیاس ہے جو ظن کا فائدہ دے اور اُس کے مقدمات اُن بلند مرتبہ حضرات کے اَقوال سے مأخوذ ہوں جن کے بارے میں لوگوں کا حسنِ ظن ہو، (جیسے: کھیتی نفع بخش چیز ہے(صغریٰ)، اور ہر نفع بخش چیز اختیار کرنے کے قابل ہے(کبریٰ)؛ پس کھیتی کرنا اختیار کرنے کے قابل ہے(نتیجہ)۔
  	القِیاسُ الشِّعْريْ: قیَاسٌ مؤَلَّفٌ مِنْ المُخَیَّلاتِ الصَّادِقۃِ أوْ الکاذِبَۃِ، المُسْتحیْلۃِ أوْ المُمْکنَۃِ، المؤَثِّرَۃِ فيْ النَّفْسِ قبْضاً وَ بَسْطاً۔ (مرقات:۳۵)
	قیاسِ شِعری: وہ قیاس ہے جو محض خَیالی مقدمات سے مرکب ہو، خواہ وہ مقدمات سچے ہوں یاجھوٹے ہوں ؛ چاہے محال ہوں یاممکن ہوں ، جو دل میں اِنقباض وانبساط(رنج وغم اور خوشی) پیدا کریں ، (جیسے: زید چاند ہے(صغریٰ)،


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter