Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

218 - 410
البُرہانيُّ، القِیاسُ الجَدَلِيُّ، القِیاسُ الخَطابِيُّ، القِیاسُ الشِّعْرِيُّ، القِیاسُ السَّفْسَطِيُّ۔ 
	مادۂ قِیاس: مقدماتِ قیاس کے وہ مضامین ومعانی ہیں جو کبھی یقینی ہوتے ہیں کبھی ظنی وغیرہ۔
	قیاس کی مادے کے اعتبار سے پانچ قسمیں ہیں : (۱) قیاسِ برہانی (۲)قیاسِ جدلی (۳)قیاسِ خطابی (۴)قیاسِ شعری (۵)قیاسِ سفسطی؛ اِن کو ’’صناعاتِ خمسہ‘‘ بھی کہتے ہیں ۔
	القِیاسُ البُرْھانيُّ: قِیاسٌ مُؤَلَّفٌ مِنْ الیَقِیْنِیَّاتِ بَدِیْھِیَّۃً کانتْ أوْ نَظَرِیَّۃً، کقَولکَ: الکلُّ أعْظَمُ مِنْ الجُزْئِ۔
	القیاسُ البُرْھانيُّ: ھوَ القِیاسُ الیَقیْنيُّ المُقَدَّماتِ، عَقْلیَّۃً أوْ نَقلیَّۃً وأصُوْلھَا: الأوَّلیَّاتِ، والفِطْرِیَّاتِ، والمُشَاھَداتِ (أيْ الحِسِّیاتِ وَالوِجْدانیَّاتِ)، الحَدْسِیَّاتِ، التَّجْرِبِیَّاتِ، والمُتَواتِرَاتِ۔(سلم العلوم)
	قِیاسِ برہانی: وہ قیاس ہے جو مقدماتِ یقینیہ (عقلیہ یانقلیہ) سے مرکب ہو، خواہ وہ مقدمات بدیہی ہوں یا نظری؛ جیسے: کُل اپنے جُز سے بڑا ہوتا ہے۔ (حضرت محمد ا اللہ کے رسول ہیں (صغریٰ)، اور اللہ کا ہر رسول واجب الاطاعت ہے(کبریٰ)؛پس حضرت محمد ا واجب الاطاعت ہیں (نتیجہ)۔
	اصغر، اکبر، صغریٰ، کبریٰ اور نتیجہ کی تعریفات باب القاف کے تحت قیاس اقترانی کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	ملاحظہ: برہان کے مَبادی چھ ہیں : اوَّلیات ، فطریات، حَدسیات، تجربیات، مشاہَدات اور متواترات۔ (تفصیل باب المیم کے تحت ’’مقدمات‘‘ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter