Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

217 - 410
امید کرنا ہے، اور یہ دعا کرنا ہے کہ: اے باری تعالیٰ! تُو دنیا میں ہمارے نبی کے نام کو بلند فرما، اور اُن کے کام (شریعت) کو تا قِیامت باقی رکھ کر اُن کی تعظیم فرما، اور آخرت میں (ہم) نافرمانوں کی بابت آقا کی شفاعت کو قبول فرما، اور آقا کو دوہرا اجر اور بلندیٔ درجات عطا فرماتے ہوئے اُن کی تکریم فرما۔ (آمین)
	السَّلامُ: ھوَ مِنْ أسْمائِ اللّٰہِ تَعالیٰ، والسَّلامُ: ھيَ البَرائَ ۃُ مِنْ العُیوْبِ، والحِفظُ منَ الآفاتِ؛ فسَلامُ اللّٰہِ علَی النَّبيِّ بمَعنیٰ أنَّ اللّٰہَ بَرِأَ ہُ منْ العُیوْبِ وحَفظَہُ منْ آفاتٍ فيْ الدُّنیَا وَالآخِرَۃِ؛ وسَلامُنَا عَلَیہِ: إظْھارُ ھٰذہِ البَرائَ ۃِ، والطَّلْبُ منْ اللّٰہِ تَعالیٰ؛ وسَلامُ بعضِنَا عَلَی بَعضٍ: دُعائٌ لہُ بسَلامتِہِ عنْ الآفاتِ وحفْظہِ عنْ البَلیَّاتِ۔ (ضیاء النجوم حاشیہ سلم العلوم)
	سلام: یہ اللہ تعالیٰ کے اَسمائے حُسنیٰ میں سے ہے، اور سلامۃٌ (مصدر) کے معنیٰ: عیوب سے بری اور عِتاب سے محفوظ ہونا؛ چناں چہ اللہ تعالیٰ کا نبی پر سلامتی بھیجنے کا مطلب یہ ہے کہ: اللہ تعالیٰ نے نبی کو عیوب سے پاک وصاف کر دیا ہے اور دنیا وآخرت کے مصائب سے محفوظ رکھا ہے۔
	ملاحظہ: ہمارا نبی ا پرتحفۂ سلام پیش کرنے کا مطلب مذکورہ براء ت نبوی ا کا اظہار کرنا اور باری تعالیٰ سے آقاا ذاتِ بابرکت کے لیے بلندیٔ درجات کی فرمائش کرنا ہے۔ اور ہمارے ایک دوسرے کو سلام کرنے کا مطلب: ایک دوسرے کے لیے آفات سے سلامتی اور بَلیات سے حفاظت کی دعا کرناہے۔
	الصَّناعاتُ الخَمسُ: (وہي مادۃ القیاس)، القِیاس باعتبَارِ المادَّۃِ یَنقسِمُ إلیٰ أقْسَامٍ خَمسَۃٍ، ویقالُ لہَا الصَّناعاتُ الخمْسۃُ: القِیاسُ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter