Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

215 - 410
(وجودِ ذہنی)اور تحقُّق (وجود خارجی)غیر پر موقوف نہ ہوں ، جیسے: کسی جسم (مثلاً قلم) کی سیاہی وسفیدی کو سمجھنا یا اُس کا پایا جانا، غیر(دوسرے جسم)پر موقوف نہیں ۔
	حَقِیقیَّۃٌ ذاتُ إضَافَۃٍ: وَھيَ مَاتَکونُ مُتقرَّرۃً فيْ المَوْصوفِ مُقتضِیَۃً لإضافتِہِ اِلیٰ غَیرِہٖ۔ 
	حقیقیہ ذات اضافت: وہ صفات ہیں جو موصوف میں پائی جائیں اور (اُن کا تعقُّل غیر پر موقوف نہ ہو؛ البتہ) اُن کا تحقُّق غیر پر موقوف ہو، جیسے: عالم ہونا، آکل ہونا،کہ صفتِ علم واَکل کا تعقُّل غیر پر موقوف نہیں ؛ البتہ علم کا تحقُّق معلوم پر، اور اکل کا تحقق مأکول پر موقوف ہے)۔
	إضَافیَّۃٌ مَحْضَۃٌ: مِثْلُ کَوْنِہِ یَمِیناً أوْ شِمالاً، وَہيَ مَا لاَتَکونُ مُتَقرَّرَۃً فيْ المَوصوْفِ، وتَکونُ مُقتَضِیَۃً لإضَافتِہِ إلیٰ غَیرِہٖ۔ (کشاف اصطلاحات الفنون۴/۳۴۳)
	اِضافیہ محضہ: وہ صفات ہیں جو موصوف میں نہ پائی جائیں ، اور اُن کا تعقُّل وتحقُّق غیر پر موقوف ہو، (جیسے:کسی جگہ مسجد دائیں طرف ہے اور مہمان خانہ بائیں طرف ہے، تو یہاں مسجد کا دائیں طرف ہونا اپنے بائیں طرف مہمان خانے کا تقاضہ کرتا ہے)۔(۱)
                                           
(۱)صفات کمالیہ، مستحسنہ، مذمومہ:
	 صفات کی تین قِسمیں ہیں : کمالیہ، مستحسنہ، مذمومہ۔ اِن تینوں کے ما بین فرق یہ ہے:
	صفاتِ کمالیہ: وہ صفات ہیں جس میں کوئی نقض نہ ہو؛ بلکہ کمالیت اعلیٰ درجے کی ہوں ، جیسے: باری تعالیٰ کی جمیع صفات ہیں ۔
	مستحسنہ: وہ ہیں جس میں خوبی کے ساتھ کچھ نہ کچھ نقص بھی باقی ہو۔	=


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter