Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

213 - 410
	صفت: (چیز کی وہ کیفیت وحالت جس پر وہ قائم ہو، جمع: صفات ہے)۔ 
	صفات کی دو قسمیں ہیں : صفاتِ ثبوتیہ، صفاتِ سلبیہ۔
	صفات ثبوتیہ: قرآن یاحدیث میں ذکر کردہ وہ صفات جن کو باری تعالیٰ نے اپنی ذات کے لیے ثابت کیا ہو، جیسے: سمیع وبصیر ہونا۔
	الصِّفَات السَّلْبِیَّۃ: ہِيَ مَانَفَاہُ اللّٰہُ سُبْحَانَہ عَنْ نَفْسِہ فِي کِتَابِہ أوْ علیٰ لِسَان رَسُوْلِہا۔(أیضاً)
	صفات سلبیہ: قرآن یاحدیث میں ذکر کردہ وہ صفات جن کے بابت باری تعالیٰ نے اپنی ذات سے نفی فرمائی ہو، جیسے: ظالم ہونے کی نفی فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا: {وَمَارَبُّکَ بِظَلاَّمٍ لِلْعَبِیْدِ}۔
	الصِّفاتُ الذَّاتیَّۃُ: مَایُوصَفُ اللّٰہ تَعالیٰ بِہٖ، وَلاَیُوصَفُ بضِدِّہِ، نحوُ: القُدْرۃُ والعَظْمَۃُ والعِزَّۃُ وغیرُہا۔ (دستور العلماء۲/۱۷۷)
	صفاتِ ذاتیہ: وہ صفات ہیں جن سے باری تعالیٰ کی حمد بیان کی جائے نہ کہ اُن کی اَضداد سے، جیسے: طاقت (شانِ الٰہی) اور قَدر ومَنزِلت وغیرہ(کہ عجز وغیرہ سے ذاتِ باری کو -العیاذ باللہ- متصف نہیں کیا جاتا)۔
	ملحوظہ: اللہ تعالیٰ کی صفاتِ ذاتیہ کے بارے میں متکلمین کا اختلاف ہے، ابومنصور ماتریدیؒ فرماتے ہیں کہ صفات ذاتیہ آٹھ ہیں : حیات، علم، قدرت، سماعت، بصارت، ارادہ، کلام اور تکوین؛ جب امام ابوالحسن اشعریؒ کے نزدیک سات ہیں ، انھوں نے تکوین کو صفاتِ ذاتیہ میں سے شمار نہیں کرایا ہے۔
	الصِّفاتُ الفِعْلیَّۃُ: مَایَجوْزُ أنْ یُوْصَفَ اللّٰہُ تَعالیٰ بضِدِّہِ،


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter