Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

207 - 410
نے بنا کر پیش کیے ہیں اور ایک وزن امامِ اخفش نے پیش کیا ہے۔ (تفصیل باب الباء کے تحت ’’بحر‘‘ اور باب الواو کے تحت ’’وزنِ شعری‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں )۔ 
	القافیَۃ: باب القاف کے تحت قافیہ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں (۱)۔
                                           
(۱)ضمیمہ در اصطلاحات شعریہ
	تخلُّص: وہ نام جو شاعر اپنے لیے تجویز کرے۔ (آئینۂ بلاغت،ص:۱۸)
	سجع: اصطلاح میں مقفیٰ الفاظ، خواہ وہ نظم میں استعمال ہوں یا نثر میں ۔
	فی البدیہ: ایسے اشعار جو کسی خاص موقع پر فوراً بغیر غور وفکر کے کہے جائیں ۔ (آئینۂ بلاغت: ۳۲)
	مثنوی: مختلف القوافی ابیات کی طویل نظم جس میں تاریخی واقعات یا کوئی قصہ یا حکایات دلچسپ اور نتیجہ خیز طریقہ سے بیان کیے جائیں ۔(ایضاً:۳۶)
	مُعما: کسی شخص یا چیز کا نام صاف صاف نہیں ؛ بلکہ پیچیدہ طریقے سے اشارۂ لفظی یا دلالتِ حرفی سے لینا۔ (ایضاً:۸۱)
	نثر: (مقابلِ نظم) ایسا کلام جس میں وزن اور کافیہ نہ ہو، اِس کی چار قسمیں ہیں : عاری، مرجز، مسجَّع، مقفی۔
	عاری: وہ نثر ہے جس میں نہ وزن کی قید ہو، نہ قافیہ کی اور نہ ہی اُس میں رعایات ومناسباتِ لفظی ہوں ۔ (ایضاً:۴۷)
	مُرَجَّز: وہ نثر کہ جس میں وزن ہو؛ مگر قافیہ نہ ہو۔(ایضاً:)
	مُسجّع: وہ نثر جس کے دو فِقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حروف آخر میں بھی موافق ہوں ، جیسے:
ترتیب 
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
الفاظ
پَونڈا(گنا)
پھیکا
اِتنا 
بُراکہ:
جس کی
برائی
بیان سے
باہر ہے
الفاظ
پونڈا 
میٹھا
ایسا
بھلا کہ:
اُس کی
بھلائی
گمان سے
بڑھ کر
	مُقفّیٰ: وہ نثر جس میں وزن نہ ہو؛ مگر آخری الفاظ میں قافیہ ہو، جیسے: تفقُّد نامۂ نامی میں صورت عزو شرف نظر آئی۔ اللہ اللہ تم نے میری نظر میں میری آبرو بڑھائی۔ /حضرت کی قدر دانی کی کیا =


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter