Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

206 - 410
المفصل: ۳۷۸)۔والمقطوعۃُ: ہي أبیاتٌ شِعریّۃٌ قلیلۃٌ (أي دون السبعۃ) مستقلَّۃٌ بمعناہا۔(المعجم المفصل:۴۲۵)
	قطعہ: مستقل المعنیٰ چند اشعار کا مجموعہ، جو( مضمونِ واحد پر مشتمل ہواور) تین سے زائد اور سات سے کم اشعار پر مشتمل ہو۔
	القصیدۃ: ہيَ مَجمُوعۃٌ منْ سَبعۃِ أبیاتٍ شِعریَّۃٍ فَصَاعداً، ذاتُ قافِیَۃٍ واحدَۃٍ، ووَزْنٍ واحدٍ، وتَفعِیلاتٍ ثابِتۃٍ، لایَتغَیَّرُ عَدَدُہا، تَقوْمُ عَلیٰ وَحدَۃِ البَیتِ، وتَبدَأُ عادَۃً ببیتٍ مُصَرَّعٍ(۱)۔ (المعجم المفصل:۳۷۶)
	قصیدہ: سات یا اُس سے زائد اشعار پر مشتمل وہ نظم ہے جو ایک قافیہ اور ایک ہی وزن پر ہو، نیز ایسی مسلَّم تفاعیل پر مشتمل ہو جس کے اعداد (اجزاء) میں تغیر نہ ہو، اور وہ نظم ایک ہی بندش میں جُڑی ہوئی ہو،اور اس کی ابتداء ایسے بیت سے ہو جس کے دونوں مصراعوں کے قافیے یکساں کیے ہوئے ہوں (۲)۔
	الوَزْنُ: ہوَ القِیاسُ الذيْ یَعتَمدُہ الشُّعَرائُ فيْ تألیْفِ أبْیاتِہمْ، ومَقْطوْعاتِہِمْ، وقَصائِدِہِمْ؛ والأوْزانُ التَّفعیْلیَّۃُ ستَّۃَ عَشَرَ وَزْناً: وَضَعَ الخَلیلُ بنُ أحمدَ الفَراہیدِي خَمسَۃَ عشَرَ منْہا، وَوَضَعَ الأخْفَشُ وَزْناً واحِداً۔ (المعجم المفصل:۴۵۸)
	وزن: وہ اندازہ ہے جس پر شاعر اپنی بیت، مَقطَع اور قصیدہ کی بنیاد رکھتے ہوئے اشعار تیار کرتا ہے؛ کل اوزانِ شعریہ سولہ ہیں ، جن میں سے پندرہ اوزان امام خلیل نحوی 
                                           
(۱)ہٰذا ہوَ الشَّائعُ، وقیل: ثلاثۃُ أبیاتٍ، وقیل: تسعۃٌ، وعشرۃ، وخمسۃ عشر بیتاً۔
(۲)قصیدہ: ایسے اشعار کا مجموعہ جن میں کسی کی مدح یا ہُجو یا حکمت وموعظت وغیرہ کا مضمون طُول دے کر بیان کیا جائے، جس میں کم سے کم سات اشعار یا بہ قول بعض پندرہ یا اکیس اشعار کا ہونا ضروری ہے۔ (آئینۂ بلاغت:۳۳)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter