Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

201 - 410
خارجاً عنْ ماھیتِہِ، وَلا یکونُ مؤَثِّرا في وجودِہ۔ وقیلَ: الشرْط: ما یُتوقفُ ثبوتُ الحکمِ علیہِ۔(التعریفات الفقہیّۃ: ۲۱)
	الشَّطْرُ: النصف، قال النسفي: قول النبي ا:’’الوُضوئُ شطْرُ الإیمانِ۔ أي شرطُ جوازِ الصلوۃِ۔  (ایضاً)
	شرط: (نحو میں ) ایک چیز کو بہ ذریعۂ حرفِ شرط دوسری چیز کے ساتھ اِس طور پر معلَّق کرنا کہ، جب اول(شرط) پائی جائے تو دوسرا (جزا) بھی پایا جائے۔
	شرط: (فقہ میں ) وہ قید ہے جس پر چیز کا وجود موقوف ہو (جس کے بغیر چیز مکمل نہ ہو)؛ لیکن اُس کی حقیقت سے خارج ہو، اور چیز کے وجود میں مؤثر نہ ہو۔بہ قولِ بعض: وہ چیز جس پر حکم کا مدار ہو۔
	شطر: بہ معنیٰ نصف، چیز کا جزء، جیسے نبیٔ کریم ا کا فرمانِ مبارک ہے: ’’پاکی ایمان (نماز) کا آدھا حصہ ہے‘‘ یعنی پاکی نماز کی درستگی کے لیے لازم وضروری ہے۔(نیز شطر بہ معنیٰ جانب بھی مستعمل ہے، جیسے باری تعالیٰ کا فرمان: {فَوَلُّوْا وُجُوْہَکُمْ شَطْرَہٗ})۔ 
	الحاصل: شرطِ شیٔ اور شطرِ شیٔ میں فرق یہ ہے کہ، ’’شطر شیٔ‘‘ داخلِ شیٔ کو کہتے ہیں اور ’’شرطِ شیٔ‘‘ خارج شیٔ کو کہتے ہیں ۔ 
شعر اور اُس کی اصطلاحات
	الشِّعْرُ: کلامٌ مقفیً موزونٌ علیٰ سبیلِ القصدِ۔ والقید الأخیر یخرج نحو قولہ تعالیٰ: {الَّذِيْ أَنْقَضَ ظَھْرَکَo وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ}، فإنہ کلام مقفَّی موزون؛ لٰکن لیس بشعرٍ؛ لأن الإتیان بہ موزوناً لیس


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter