Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

200 - 410
کبھی بعضے نسخوں میں متن کو اِس خَیال سے نہیں لکھا جاتا کہ، وہ متن بلاامتیاز خود شرح میں مُندَرِج ہے۔
	۲-شرح ’’بـ’قولُہٗ:…‘‘، جیسے: بخاری کی شرح  لشہاب الدین الحافظ ابن حجر العسقلانيؒ،  وللکرمانيؒ اور اِس کے مانند، ایسی شروح میں متن کا لکھنا ضروری نہیں ہے؛ بلکہ اِن شروح کا مقصد ایسے مقامات کو حل کرنا ہوتا ہے جس کی شرح کرنا ضروری ہے؛ لیکن اِس کے باوجود بعضے نسخوں میں کتاب لکھنے والے حضرات، ناظرین وقارئین کی سہولت کے خاطر پورے متن کو بتمامہٖ لکھتے ہیں ، یا متن کو حاشیہ میں لکھتے ہیں ، (جیسا کہ آپ نے اکثر کتبِ مصریہ میں دیکھا ہوگا)، اِن شروحات کے فوائد کا کوئی شخص انکار نہیں کرسکتا۔
	۳-شرح ممزوج: جس میں متن اور شرح کی عبارت ممزوج اور ملی ہوئی ہوتی ہے، جس سے متن کا امتیاز دو طرح سے کیا جاتا ہے:
	[۱] م، ش کے ساتھ، کہ م:… سے مراد متن ہے، اور ش:…سے شرح۔ 
	[۲]متن پر خط کھینچ دیتے ہیں ، اور یہی طریقہ اکثر شُراحِ محقِّقین متأخِّرین وغیرہ کا ہے، (اور یہی طریقہ حضرت مَولانا مولوی عبدالرحمٰن جامی ؒ کی الفوائد الضیائیہ شرحِ کافیہ، شرحِ چغمینی اور شرح نخبۃ الفکر في أصول الحدیث میں ہے)؛ لیکن یہ طریقہ خلط ملْط اور غلطی سے مأمون نہیں ہے۔ 
	الشَّرطُ: باب العین کے تحت ’’علت‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔ 
	شرط الشيء: ھوَ تعلیقُ شيئٍ بشيئٍ، بحیثُ إذا وُجدَ الأوَّلُ وُجدَ الثانيْ۔ وقیلَ: الشَّرْطُ: ما یَتوقفُ علیہِ وجودُ الشيئِ، ویکونُ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter