Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

198 - 410
	المتن: المؤَلفُ الذيْ یکونُ مُشتمِلاً علی نَفسِ مَسائلِ ذٰلکَ العلمِ بِقدرِ ضَرورۃٍ معَ لِحاظِ الاختصارِ، یُسمّٰی بالمَتْنِ…، سُمِّيَ بہِ لکونِہٖ أَساساً وَأصلاً للشُّروْحِ وَالحَواشي۔ (حاشیۂ شرح الوقایہ۱/ ۴۹)
	متن: کتاب کی وہ اصل عبارت جو اختصار کا لحاظ رکھتے ہوئے فن کے صرف بہ قدرِ ضرورت مسائل پر مشتمل ہو۔
	وجہ تسمیہ:متن کے لغوی معنیٰ: سخت، مضبوط، ٹھوس اور پختہ چیز؛اور متن کو متن اِس وجہ سے کہتے ہیں کہ: وہ شروح وحواشی کے لیے بنیاد اور اصل کی حیثیت رکھتا ہے، (کہ اُس پر حاشیہ چڑھایا جاتا ہے، یا اُس کی شرح کی جاتی ہے)۔
	الشرح: (المؤلفُ) الذي یکونُ المَقصودُ فیہِ حلُّ کتابٍ آخرَ؛ فإِنْ کانَ حامِلاً للمَتْنِ یُسمّٰی شَرحاً، کشَرحِ الوِقایَۃِ، وشرحِ المَواقِفِ، وَشرحِ المَقاصِدِ، وَالبِنایَۃِ شرحِ الھِدایَۃِ۔(حاشیۂ شرح وقایہ ۱/۴۹)
	شرح: وہ کتاب ہے جس میں کسی متن کو آسان کرنا مقصود ہو اور متن پر مشتمل ہو، جیسے: شرحِ وقایہ، شرحِ مواقف، شرح مقاصد اور بنایہ شرح ہدایہ وغیرہ۔
	التعلیق، الحاشیۃُ: المؤلفُ الذي یکون المقصود فیہ حل کتاب آخر، فإِنْ لمْ یکنْ کذٰلک (أي إن لم یکن حاملا للمتن) یُسمَّی تَعلیقاً وَحاشیۃً، کفتحِ القدیرِ حاشیۃِ الھِدایۃِ۔(حاشیۂ شرح وقایہ۱/۴۹)
	تعلیق وحاشیہ: وہ کتاب ہے جس میں کسی متن کو آسان کرنا مقصود ہو؛ لیکن متن کی عبارت پر مشتمل نہ ہو، جیسے: حاشیۂ ہدایہ فتح القدیر۔
	الفتاوَی: (المؤلفُ) الذي یکونُ مُشتمِلاً علَی الفُروعِ


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter