Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

197 - 410
ہے جو صاحبِ معنیٰ (جزئی )کے ساتھ دیگر جزئیات کی شرکت سے مانع ہو، (جیسے: زید کی ’’بڑی آنکھیں ، چپٹی ناک اور چوڑی پیشانی‘‘؛ یہ چیزیں زید کو افرادِ انسانی سے جدا کرنے والی ہیں ۔)(۱)۔
	الملاحظۃُ:الجُزئيُّ إِذا لمْ یَکنْ لہٗ ماہیَّۃٌ کُلیَّۃٌ، فإنَّہٗ یَتعینُ بِنفسِہٖ، کالوَاجبِ تَعالیٰ؛ وَإِنْ کانَتْ لہُ(ماہیۃ کلیۃ)، فَیکونُ مُتعیَّناً بمُشخَّصاتِہِ الزَّائِدۃِ عَلَی الطَّبیْعَۃِ الکلِّیۃِ،کالوَضْعِ وَالأینِ۔(دستورالعلماء ۱/ ۳۳۵)
	ملاحظہ: اگر کوئی جزئی ایسی ہو جس کی ماہیتِ کلیہ ہی نہ ہوتو وہ جزئی بہ ذاتِ خود متعیَّن ومتشخص ہوجائے گی، جیسے: واجب الوجود، کہ اِس کی ماہیتِ کلیہ نہیں ہے؛ اور اگر اُس جزئی کی ماہیتِ کلیہ بھی ہو تو اُس وقت یہ جزئی اپنی ماہیتِ کلیہ سے زائد عوارض واحوال سے متعین ہوجائے گی،(مثلاً: زید (جزئی) ایک ماہیتِ کلیہ (انسان) کے تحت ہے جس کی بہت سی جزئیات ہیں ، جو تمام آنکھ، کان، ناک، منھ وغیرہ میں شریک ہیں ؛ پھر اِن تمام افراد سے زید کا امتیاز مثلاً: آنکھ کا بڑا ہونا، بھنووں کا متصل یا منفصل ہونا، ناک کا بلند یاچپٹا ہونا وغیرہ سے ہوا، اِن کو ’’زید کے تشخصات‘‘ کہتے ہیں )۔  
	الشرح: اِعلمْ! أَنَّ کُتبَ الفقہِ وَغیرِہِ مُنقسِمۃٌ عَلیٰ ثَلاثِ مَراتبَ:  المُتونُ،  وَالشُّروحُ،  وَالفَتاویٰ۔
                                           
(۱)تشخص: اُن عوارض کو کہتے ہیں جن کے ذریعے ایک حقیقت کے اَفراد کے درمیان ایک دوسرے سے امتیاز ہوتا ہے، جیسے: کالا، گورا، موٹا، پتلا وغیرہ کے ذریعے اَفرادِ انسان مثلاً: زید، عمر، بکر وغیرہ میں امتیاز ہوجاتا ہے، جن کی بنا پر ایک دوسرے کے درمیان اشتباہ نہیں ہوتا۔ (توضیح المنطق:۱۹)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter