Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

121 - 410
	التَّکْرَارُ: إِتیانُ شَيئٍ مَرۃً بعدَ أُخرَی۔(دستور العلماء۱/۳۹۸)
	تکرار: کسی چیز کو بار بار دُہرانا، اعادہ کرنا۔
	الفرق بین الإعادۃ والتکرار: أنَّ التکرارَ یَقعُ علیٰ إعادۃِ الشيئِ مرَّۃ وعلیَ إعادتِہ مرَّاتٍ، والإعَادۃ للمرَّۃ الواحِدۃِ؛ ألاتریٰ أنَّ قولَ القائلِ: أعادَ فلانٌ کذا، لایفیدُ إلا إعادَتہ مرۃً واحِدَۃ، وإذا قال: ’’کرَّرَ ھٰذا‘‘ کانَ کلامُہ مبھماً لم یُدرَ أَعادَہٗ مرتین أوْ مرّات۔(الفروق اللغویۃ:۵۱) 
	تکرار، اعادہ: اِن کے درمیان فرق یہ ہے کہ، تکرار کا اطلاق کسی شیٔ کے ایک دفعہ اعادے پر بھی ہوتا ہے اور چند مرتبہ اعادہ پر بھی؛ لیکن اِعادہ کا اطلاق ایک دفعہ کسی کام کوکر نے کے بعد صرف دوسری مرتبہ کر نے پر ہوتاہے نہ کہ بار بار۔ 
	التَّلازُمُ: باب اللام کے تحت ’’لازم ‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّمثِیْلُ: باب القاف کے تحت ’’قِیاس ، استقراء‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّنَاقُضُ: أن یکونَ أحدُ الأمرینِ -مفردَینِ أوْ قضیتینِ أوْ مختلفینِ- رفعاً للآخرِ صریحاً أوْ ضمناً؛ فإنَّ زیداً نقیضُ عمرٍو، ورفعُہُ؛ لٰکنْ ضمناً۔ وکلُّ واحدٍ من الأمرینِ المذکورینِ یکونُ نقیضاً للآخرِ۔ (دستور العلماء۱/۲۴۱ب)(۱)
	تناقض: دو مفردوں یا قضیوں میں سے ہر ایک کا صراحۃً یا ضمناً دوسرے 
                                           
(۱)الفَرْقُ بَینَ التَّنَاقُض والتَّضَاد : أنَّ التَّنَاقُض یَکونُ فِي الأقْوَال، وَالتَّضَادُ یَکونُ فِي الأفْعَال، یُقَال: الفِعْلانِ مُتَضَادَّان، وَلایُقَال: مُتَنَاقِضَان۔ (الفروق اللغویۃ:۵۶) 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter