Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

122 - 410
کے متضاد ہونا ، جیسے: زید، عمرو کی ضمناً نقیض ہے۔ اور متناقضین میں سے ہر ایک کو دوسرے کی نقیض (ضد، بر عکس) کہا جاتا ہے۔
	ملاحظہ:اعلم!إن التناقض الحقیقي ما ہو بین القضایا، وإطلاقہ علیٰ ما ہو في المفردات علیٰ سبیل المجاز۔(محشیٔ شرح تہذیب: إسماعیل)
	تَناقُضُ القَضایا: ہوَاختلافُ القضیتَینِ بالإیجابِ والسَّلبِ بحیثُ یقتضيْ لذاتہِ صدقُ إحدَاہما کذْبَ الأخرَی، کقَو لنا: زیدٌ إنسانٌ، زیدٌ لیسَ  بإنسانٍ۔ (کتاب التعریفات:۴۹ب)
	تناقضِ قضایا: دوقضیوں کا آپس میں ایجاب وسلب کے اعتبار سے اِس طرح مختلف ہونا کہ، اُن دونوں میں سے کسی بھی ایک کا سچا ہونا (سچا ماننا) دوسرے کے جھوٹا ہونے کا تقاضہ کرے، جیسے: زید انسان ہے، زید انسان نہیں ہے۔
	ملحوظہ: مذکورہ تناقض کے پائے جانے کے لیے وحدات ثمانیہ کاہونا شرط ہے۔ تفصیل کتبِ منطق میں ملاحظہ فرمائیں ۔ 
	النَّقِیْضُ: نقیضُ کلِّ شيئٍ رفعُہُ۔ 
	نقیض: (برعکس، ضد) ہر شئی کے سلب کو نقیض کہتے ہیں ، (جیسے: جاندار کی نقیض غیر جاندار، ’’زید عالم ہے‘‘ کی نقیض ’’زید عالم نہیں ہے‘‘)۔
	التَّنْبِیْہُ: إِعلامُ مَا فيْ ضَمیرِ المُتکلِّمِ للمُخاطَبِ۔ وَیُطلقُ أَیضاً عَلَی اِستِحضارِ ما سَبقَ، وَاِنتِظارِ مَا سَیأتيْ۔ (دستور العلماء۱/۲۳۹؛ التعریفات الفقہییہ:۶۳)
	(۱)متکلم کا مخاطب کو اپنے باطن سے آگاہ کرنا۔ (۲)مضامینِ گذشتہ کا


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter