Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

117 - 410
	التَّقَابُلُ: عدمُ إمکانِ اجتماعِ الأمرینِ في مَوضوعٍ واحدٍ من جھۃٍ واحدۃٍ۔ (دستور العلماء)
	تقابل: دو چیزوں کا اِس طور پر ہونا کہ اُن دونوں کا بہ یک وقت ایک ہی جہت سے کسی ایک محل میں اجتماع ناممکن ہو، (جیسے: سیاہی اور سفیدی،کہ یہ دونوں بہ یک وقت ایک ہی جہت سے ایک ہی محل میں مجتمع نہیں ہوں گے؛ البتہ مختلف جہتوں سے اجتماع ہو سکتاہے، اور جیسے: زید میں کسی کے اعتبار سے اُبوَّت ہے اور کسی کے اعتبار سے بنوَّت ہو تو یہ درست ہے)۔ 
	تقابل کی چار قِسمیں ہیں : تقابلِ تضاد، تقابل تضایُف، عدم و ملکہ اور اِیجاب و سلب۔
	تَقابُل التَّضاد: کونُ الشیئینِ الوجودِیّینِ مُتقابلینِ بحیثُ لایکونُ تعقُّلُ کلٍّ منہما بالقِیاسِ إلی الآخرِ، سوائٌ کانَ بینہما غایۃُ البعدِ والخلافِ -کالسَّوادِ والبَیاضِ- أوْ لا، کالحُمرۃِ والسَّوادِ۔ (دستور العلماء:۱)
	تقابلِ تضاد: دو  وُجودی چیزوں کا باہم ایسا مقابل ہونا کہ اُن میں سے ایک کا سمجھنا دوسرے پر موقوف نہ ہو؛ چاہے اُن دونوں کے درمیان انتہائی بُعد واِختلاف ہو یانہ ہو، اول کی مثال: سیاہی اور سَفیدی، ثانی کی مثال: سیاہی اور سرخی ہے۔
	تَقابُل التَّضایُف: کونُ الشیئینِ الوجودیینِ متقابلینِ، بحیثُ یکونُ تعقُّلُ کلٍّ منہما بالنسبۃِ إلی الاٰخرِ، کالأُبوّۃِ والبنوَّۃِ المتقابلتینِ باعتبارِ وجودہما في الخارج، في محلٍ واحدٍ، في زمانٍ واحدٍ، من جھۃٍ واحدۃٍ۔ (دستور العلماء:۱/۲۳) 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter