Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

115 - 410
	التَّعْرِیفُ المُطْلَقُ: تحدیدُ المفہومِ الکليِّ للشَّيئِ بِذکرِ خصائِصِہ ومُمیِّزاتِہ۔ (موسوعۃ النحو والصرف والاعراب:۲۶۰)
	 تعریفِ مطلق: چیز کی صفاتِ مخصوصہ اور صفاتِ ممیّزہ کو ذکر کرتے ہوئے اُس کے مفہومِ کلی کی وضاحت کرنا، (یعنی چیز سے واقفیّت وشناسائی کرانا،جیسے: الإنسان مستوی القامۃ عریض الأظفار)۔
	التَّعْرِیفُ الکامِل: ما یُساوِي المعرَّفَ تمامَ المساواتِ ویُسمیّٰ جامعاً ومانعاً۔ (أیضا)
	تعریف کامل: وہ تعریف ہے جو پوری طرح معرَّف کے مُساوِی ہو(یعنی نہ معرّف کا کوئی فرد خارج رہے اور نہ غیرِ معرَّف داخل ہو) اور اُس کو جامع مانع تعریف کہتے ہیں ۔
	التَّعْلِیْق: باب الشین کے تحت ’’شرح‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّعَیُّن: باب الشین کے تحت ’’شخص‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّغْلِیْبُ: ہوَ أن یُغلَّبَ أحدُ المُصاحبَینِ أو المُتشابہینِ علَی الآخرِ، بأنْ یجعلَ الآخرُ مُتفِقاً لہٗ في الاسمِ، ثمَّ یُثنّٰی ذلک الاسمُ، ویقصدُ إلیہمَا جَمیعاً [کالأبوین والقمرین]۔ (مختصر المعاني:۱۴۵)
	تغلیب: دو ہمراہیوں یا ملتی جلتی (باہمی مربوط) چیزوں میں سے ایک کے لفظ کو دوسرے پر غلبہ دینا، بایں طور پر کہ دوسرے کے لفظ کو پہلے کے موافق بنالیا جائے، پھر ان دونوں کے اپنے معانی کو مراد لیتے ہوئے اُس اسم کا تثنیہ لایا جائے،(جیسے اب اور ام کواَبَوَین سے اور شمس وقمر کو قمرَین سے تعبیر کرنا)۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter