Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

114 - 410
	التعریف اللفْظي: ھوَ أنْ یَکوْن اللَّفْظ واضِح الدَّلالۃ عَلیٰ مَعنیً فیُفَسَّر بلَفظٍ أوْضَح دَلالۃً عَلیٰ ذٰلک المَعنیٰ، کقَولکَ الغَضَنْفَر الأَسَد۔ (التعریفات الفقھیۃ:۵۸) 
	تعریفِ لفظی: وہ تعریف ہے جس میں کسی معنیٰ پر دلالت کرنے والے واضح لفظ کی تفسیر ایسے لفظ سے کرنا جو اپنے معنیٰ پر دلالت کرنے میں واضح ترین ہو، جیسے: کہا جائے کہ: غَضَنفَر کے معنیٰ شیر کے ہے، (یعنی جس میں محض لفظ کا تعارف مقصود ہو)۔
	الملاحظۃ: اِنَّ الغَرضَ مِن التَّعریْفِ إِمَّا تَحصِیلُ صُورۃٍ لمْ تَکنْ حَاصِلۃً فيْ الذِّہنِ، أَوْ تَعیِیْنُ صُورۃٍ منْ الصُّوَرِ الحَاصِلۃِ فیہِ۔ وَالأوَّلُ: ہوَ التَّعرِیْفُ الحَقیقيُّ۔ وَالثَّانيْ ہوَ التَّعریفُ اللَّفظيُّ۔ ثمَّ التعریفُ الحقیقيُّ إما أنْ یکوْنَ وُجودُ معرَّفہِ معلوماً، أوْ لا؛ الأولُ التعریفُ بحَسْبِ الحَقیقۃِ، والثانيْ التعریفُ بِحسبِ الاِسمِ۔(دستور العلماء۱/۳۶۱)
	تعریف کا مقصدیا تو کسی ایسی صورت کو حاصل کرنا ہے جو ذہن میں نہیں تھی، یا ذہن میں موجود صورتوں میں سے کسی ایک صو رت کو متعین کرنا۔ قسمِ اول کو ’’تعریفِ حقیقی‘‘ اور قسمِ ثانی کو ’’تعریفِ لفظی‘‘ کہتے ہیں ۔پھر تعریفِ حقیقی کی دو قسمیں ہیں :(۱) تعریف بحسب الحقیقۃ (۲) تعریف بحسب الاسم۔ تفصیل اوپر گزر چکی۔
	الحاصل! مقسم میں تعریف حقیقی سے تعریف لفظی کا مقابل مراد ہے اور تعریف بحسب الحقیقت میں لفظ حقیقت سے مقابل فرض ووہم مراد ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter