Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

113 - 410
جس کے ذریعے ذہن میں ایسی صورت حاصل ہو جس کا نفس الامری (خارج) میں وجود بھی ہو، جیسے: انسان کی تعریف کرنا کہ، وہ حیوانِ ناطق ہے(یہاں خارج میں انسان کا وجود ہے)۔
	تعریف بحسب الاسم: وہ تعریف حقیقی ہے جس میں صرف کسی صورتِ غیر حاصلہ کی تحصیل ہو اور اس کا وجود محض فنی اصطلاح ہونے کے اعتبار سے ہو، جیسے: کلمہ کی تعریف: الکلمۃ لفظٌ وُضعَ لمعنًی مُفردٍسے کرنا۔  
	فائدہ: اِس سے معلوم ہوا کہ، علوم میں جو تعریفات ہیں وہ ’’تعریفِ حقیقی بحسب الاسم‘‘ کے قبیل سے ہیں ؛(لیکن چونکہ خارج میں اِس کا کوئی مستقل وجود نہیں ہے اِس جہت سے یہ تعریف بحسب الحقیقت نہ کہلائے گی)۔ 
	التَّعْرِیفُ اللَّفْظي: تَعیِینُ صُورۃٍ منَ الصُّوَرِ المَخزُونَۃِ، وإحْضارُھا فيْ المُدرِکۃِ، والالتفاتُ الیْھا، وتَصورُّھا بأنَّھا مَعنیٰ ھذا اللَّفظِ۔(دستور العلماء ۱/ ۲۱۵ب)
	تعریفِ لفظی: قوتِ مدرِکہ(خَیال وحافظہ) میں خزانہ کی ہوئی صورتوں میں سے کسی ایک صورت کو متعیَّن اور مستحضَر کرنا، اور یہ تصوُّر کرنا کہ یہی صورت اِس لفظ کی حقیقت ہے۔ جیسے لفظ اللہ کی تعریف کرنا کہ، وہ عَلَمٌ لِلذَّاتِ الوَاجِبِ الوُجُوْدِ المُسْتَجْمِع لجَمِیْع صِفَات الکَمَال ہے، یہ تعریف لفظی ہے۔ ہاں ! اس پر یہ اعتراض کرنا کہ آپ کی یہ تعریف مانع نہیں ؛ کیوں کہ وہ لفظ ’’خدا‘‘ پر بھی صادق آتی ہے؟ صحیح نہیں ؛ اِس لیے کہ تعریف لفظی میں معنیٔ موضوع لہ کو بیان کرنا مقصود ہوتا ہے، جس میں تعریف بالأعم بھی جائز ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter