Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

112 - 410
اسمائے اشارہ، موصولہ اور اَصوات)، اَعلام، معرَّف باللام اور مضاف الی المعرفہ۔ 
	تعریف : (مناطِقہ کے یہاں ) ایک چیز (معرِّف) کو دوسری چیز (معرَّف) پر محمول کرنا؛ تاکہ معرَّف کی حقیقت واضح ہوجائے یاتو معرَّف اپنے ماعدا سے ممتاز ہوجائے،(جیسے: الإنسان: حیوان ناطق میں حیوان ناطق نے انسان کی حقیقت کو واضح کیا ہے، اور الإنسان مستوي القامۃ عریض الأظفار میں مستوی القامۃ اور عریض الأظفار نے انسان کی حقیقت کو واضح نہیں کیا، ہاں ! انسان کو اَغیار سے ممتاز ضرور کیا ہے)۔
	التعریفُ: إِمَّا أَنْ یُحصِّلَ فيْ الذِّہنِ صُورۃً عُلمَ وُجودُہا بِحسَبِ نَفسِ الأَمرِ -کتَعریفِ الإِنْسانِ: بأَنَّہٗ حَیَوانٌ نَاطِقٌ- أَوْلا، بِأنْ لایُحصِّلَ إِلاَّ صُورَۃً لاوُجودَ لَہَا إِلاَّ بِحسَبِ الاصْطلاحِ مِن المَاہِیَّاتِ الاِعْتِبارِیَّۃِ، کتَعریْفِ الکَلمَۃِ: بِأنَّہا لَفظٌ وُضِعَ لِمَعنیً مُفردٍ؛ فالأَوّلُ تَعریفٌ بِحسبِ الحَقیقَۃِ، وَالثَّانيْ بِحَسبِ الاِسمْ۔ (رشیدیہ:۱۲)
	تعریفِ حقیقی: جس کے ذریعے کسی چیز کی کوئی ایسی صورت حاصل کی جائے جو پہلے سے حاصل نہ ہو، اس کی دو قسمیں ہیں : 
	(۱)تعریف بحسب الحقیقۃ(۲)تعریف بحسب الاسم۔
	تعریف بحسب الحقیقۃ: وہ تعریفِ حقیقی ہے جس میں کسی صورت غیر حاصلہ کی تحصیل اس طرح ہو کہ اس کا وجود خارجی بھی معلوم ہوجائے، جیسے: انسان کی تعریف حیوانِ ناطق سے کرنادراں حالاں کہ مخاطب کو اس تعریف سے انسان کا خارج میں موجود ہونا بھی معلوم ہوجائے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter