Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

111 - 410
	الإیْمَائُ والإشَارَۃُ: إنْ قلَّتْ فیہَا الوسائطُ أوْ لمْ تکنْ ووَضحتْ سُمیَتْ إیمائً وإشارۃً، نحوُ قولِ الشاعرِ:
أوَ مارأیتَ المجدَ ألقی رحلہُ


في آلِ طلحۃَ ثُمَّ لمْ یتحوَّل
کنایۃٌ عنْ کونہمْ أَمْجاداً۔ (دروس البلاغۃ)
	ایماء واشارہ: اگر (کنایہ میں ) وسائط کم ہوں اور واضح ہوں ، یا وسائط ہی نہ ہوں تو اُسے ایماء واشارہ کہیں گے، جیسے شعر:
أوَ مارأیتَ المجدَ ألقی رحلہُ


في آلِ طلحۃَ ثُمَّ لمْ یتحوَّل
کیا تم نے نہیں دیکھا بزرگی کو! کہ وہ خیمہ زن ہوگئی طلحہ کے خاندان میں ، پھر وہاں سے گئی نہیں ۔ اُن لوگوں کے بزرگ اور شریف ہونے سے کنایہ کرتے ہوئے۔
	التعریف: قَوْلٌ تَسْتَلْزِم مَعْرَفَتُہ مَعْرَفَۃ الشَّيْئِ المُعَرَّف۔ (المنطق القدیم:۹۳)
	تعریف: وہ قول ہے جس کے جاننے سے شیِٔ معرَّف کی پہچان ہو۔
	التَّعْرِیفُ: (عِندَ النُّحاۃِ): کَونُ الاِسمِ مَوضوْعاً لِشيئٍ بِعَینِہ کمَا فِيْ المُضْمَراتِ، وَالمُبْہَماتِ، والأَعْلامِ، وذيْ اللاَّمِ، والمُضافِ إِلَی المَعرَفۃِ۔ 
	و(عندَ المنطقیینَ) جعلُ الشيئِ محْمولاً علیٰ آخرَ، لإِفادَۃِ تَصوُّرہِ بالکُنہِ أوْ بالوَجْہِ۔ (دستور العلماء۱/۳۶۱)
	تعریف: (نُحات کے یہاں ) اسم کا متعیَّن چیز کے لیے وَضع کیا جانا، (اِسی کو اصطلاحِ نحات میں ’’معرفہ‘‘ کہاجاتا ہے) جیسے: مُضمَرات، مبہَمات (یعنی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter