Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

110 - 410
برائت کے لیے نہیں ہے؛ بلکہ مخاطب کو یہ بتلانا مقصود ہے کہ، میں تیری بدکاری کو جانتا ہوں ، اورتُو اس فعل سے باز آجا۔
 	التَّلْوِیْحُ: الکنایۃُ إن کثرتْ فیہا الوسائطُ سمِّیتْ تلویحاً، نحو: ہو کثیرُ الرَّمادِ أي کریمٌ؛ فإنّ کثرۃ الرَّماد تستلزمُ کثرۃَ الإحراقِ، وکثرۃُ الإحراقِ تستلزمُ کثرۃَ الطَّبخِ والخُبزِ، وکثرتُہمَا تستلزمُ کثرۃَ الآکلینَ، وہيَ تستلزمُ کثرۃَ الضِّیفانِ، وکثرۃُ الضِّیفانِ تستلزمُ الکرمَ۔ (دروس البلاغۃ)
	تلویح: اگر کنایہ میں وسائط بہت ہوں تو اُسے تلویح کہیں گے، جیسے: ہو کثیرُ الرَّمادِ،فلاں بہت زیادہ راکھ والا ہے یعنی سخی ہے (اس مثال میں زیادہ راکھ والا ہونا اور سخی ہونا؛ ان دونوں کے درمیان مذکورہ وسائط ہیں ) کہ چولہے کی راکھ کی کثرت مستلزم ہے لکڑیوں کے بہ کثرت جلنے کو، اور لکڑیوں کا بہ کثرت جلنا مستلزِم ہے روٹیوں اور کھانا پکنے کی کثرت کو، اور اِن دونوں کی کثرت مستلزِم ہے کھانا کھانے والوں کی کثرت کو، اور یہ مستلزم ہے مہمانوں کی کثرت کو، اور مہمانوں کی کثرت مستلزِم ہے سخاوت کو۔
	الرَّمْزُ: إنْ قلَّتْ (الوَسائطُ فيْ الکنایَۃِ) وخفیَتْ سُمِّیتْ رَمزاً، نحو: ہوَ سمینٌ رِخْوٌ أي غبيٌّ بلیدٌ۔(دروس البلاغۃ)
	رمز: اگر (کنایہ میں ) وسائط کم اور مخفی ہوں تو اُس کا نام رمز رکھا جائے گا، جیسے:کسی کو کند ذہن اور کاہل بتلانے کے لیے یہ کہنا کہ ہوَ سمینٌ رِخوٌ:  وہ آدمی موٹا ہے اور مالدار ہے،کہ زیادہ مال دار ہونا مرغن غذاؤں کے کھانے کومُستلزم ہے، اور مرغن غذاؤں کو کھانا موٹاپے کو مُستلزم ہے، اور موٹاپا سستی وکند ذہنی کومُستلزم ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter