Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

109 - 410
	التَّعَارُضُ: یُسمّٰی بـ’’المعارَضۃِ‘‘ وَالتناقُضِ، وہوَ (عندَ الأُصولِیِّیْنَ) کَونُ الدلیلینِ بحیثُ یَقتضيْ أحدُہما ثبوتَ أمرٍ والآخرُ انتفا.4ئَہٗ في محلٍ واحدٍ في زمانٍ واحدٍ، بشرطِ تَساوِیہِما في القوَّۃِ أو زِیادۃِ أحدِہما بوَصفٍ ہوَ تابعٌ۔ (التعریفات الفقہیۃ:۵۸)
	تعارض (ایک دوسرے کے مقابل ہونا) اِس کا دوسرا نام ’’مُعارَضہ‘‘ اور ’’تناقُض‘‘ بھی ہے۔
	تعارض: وہ (اہلِ اصول کے نزدیک) دو دلیلوں کا بہ ایں طور ہونا ہے کہ، ایک دلیل کسی حکم کے پائے جانے کا تقاضہ کرے تو دوسری دلیل اُسی جگہ پر اور اُسی زمانے میں اِس حکم کے منتفی ہونے کا تقاضہ کرے، بہ شرطے کہ دونوں دلیلیں قوّت میں برابر ہوں یا کوئی کسی ایسے وصف سے زائد ہوجو تابع ہو۔
	التَّعْرِیْضُ: (نوعٌ من الکنایۃِ یُعتمدُ في فھمہِ علی السِّیاقِ یُسمّٰی تعریضاً) وہو الإمالۃ منْ معنی الکلامِ إلی جانبٍ بأنْ یکونَ المرادُ من الکلامِ أمراً ویکونَ ذلکَ وسیلۃً إلی مرادۃِ أمرٍ آخرَ کما یفہمُ من قولکَ: لسْتُ أنا بزانٍ -بطریقِ التعریضِ-، کونُ المخاطبِ زانیاً۔ (دستور العلماء ۱/ ۲۱۹)
	تعریض: (کنایہ کی ایک قِسم ہے جس میں کوئی کلام بولا جائے اور اس سے دوسرا معنیٰ مراد ہو)جس مراد کو سمجھنا سِیاقِ کلام پر موقوف ہوتا ہے،کہ اس کلام سے متکلم کی کیا مراد ہے؟جیسے مخاطب کے زنا میں مبتلا ہونے کی طرف تعریض کرتے ہوئے آپ کا یہ کہنا: لَسْتُ أنَا بِزَانٍ میں بدکار نہیں ہوں ! کہنا اپنی


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter