Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

108 - 410
ملحوظ ماننا جس پر متعلقاتِ فعل یاشبہِ فعل دلالت کر رہے ہوں ۔
	التَّضْمِیْنُ: (في البدیع) ہو أن یُضمّن الشاعرُ شیئاً من شعرِ الغیرِ بیتاً کان أوْ مافوقہُ؛ أوْ مصراعاً أوْمادونہُ، معَ التنبیہِ علی أنہ من شعرِ الغیرِ، إنْ لمْ یکنْ مشہوراً عندَ البُلغائِ۔ (دستور العلماء۱/۲۱۳)، مثل قول الشاعر:
إِذَا ضَاقَ صَدرِي وَخِفْتُ العِدَا


تَمَثَّلْتُ بَیْتاً بِحَالِيْ یَلِیْقُ
للّٰہ أَبْلُغُ مَا أرْتَجِيْ


وَبِاللّٰہِ أَدْفَعُ مَا لاَ أُطِیْقُ
	تضمین: (بُلَغا کے نزدیک) ایک شاعر کا دوسرے شاعر کے دو یازیادہ مصرعوں کو، یا ایک مصرع یا اُس سے کم حصے کو (اُس کی طرف منسوب کرتے ہوئے) اپنے شعر میں ملانا، بہ شرطے کہ غیر کا شعر بُلَغا کے نزدیک مشہور نہ ہو،جیسے:شاعر کا قول: ترجَمہ: جب میرا سینہ تنگ ہوتا ہے اور مَیں دشمنوں کا خوف محسوس کرتا ہوں تو اپنی حالت بیان کرتا ہوں ایک ایسے شعر سے جو میرے لیے زیادہ مناسب ہو۔’’ سو مَیں اللہ کی مدد سے اپنی مراد کو پاتا ہوں ، اور اللہ ہی کی مدد سے ایسے ضرر کو دُور کرتا ہوں جس کے دَفع کرنے کی مجھ میں طاقت نہیں ہے‘‘ (۱)۔ 
	التطویل:بلغاء کی اصطلاح ہے، تفصیل باب الألف کے تحت ’’ایجاز، اطناب‘‘ کے ضمن میں اطناب کے حاشیے میں ملاحظہ فرمائیں ۔
                                           
(۱) اِس مثال میں شاعر نے دوسرے شعر کو اپنے کلام کا جزء بنایا ہے، حالاں کہ وہ شعر اُس کا نہیں ہے؛ البتہ یہ دوسرا شعر کلام کے ناقدوں اور زبان دانوں کے نزدیک مشہور نہ ہونے کی وجہ سے اُس نے اپنی شعر میں تمثَّلتُ بیتاً، کہہ کر اِس بات کی طرف تنبیہ کردی کہ، یہ شعر میرانہیں ہے، کسی اَور کا ہے۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter