Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

107 - 410
	التَّضَادُّ: کَوْنُ الشَّیئَیْنِ الوُجودِیَّیْنِ مُتقابلَیْنِ بِحیثُ لاَیَکونُ تَعقُّلُ کلٍ مِنہُمَا بالقِیاسِ إِلَی الآخَرِ کمَا بَینَ السَّوادِ والبَیاضِ۔(دستور العلماء۱/۳۵۹)
	تقابلِ تضاد: دو وجودی چیزوں کا باہم اِس طور پر مقابل ہونا کہ اُن میں سے ہر ایک کا سمجھنا دوسرے پر موقوف نہ ہو، جیسے: سیاہی اور سَفیدی۔
	التَّضْمِیْنُ: (في النحو)اعلمْ أنَّ الفِعلَ إذا کانَ بِمعنیٰ فعلٍ آخرَ وَکانَ أَحدُہمَا یَتعدَّی بِحرْفٍ، وَالآخرُ بآخَرَ، فإِنَّ العَربَ قَدْ تَتَّسِعُ فَتوقِعُ أَحدَ الحَرفینِ مَوقعَ صَاحبِہِ، إیذاناً بأنَّ الفِعلَ فيْ مَعنَی ذلکَ الآخرِ، کَقولہِ تَعالیٰ:{أُحِلَّ لَکُمْ لَیْلَۃَ الصِّیَامِ الرَّفَثُ إِلَی نِسَائِکُمْ}، فالرَّفثُ ہٰہنا فيْ مَعنَی الإِفْضائِ۔ (موسوعۃ النحو والصرف والاعراب)
	تضمین: جہاں ایک فعل کو (مجازاً)کسی دوسرے فعل کے معنیٰ میں استعمال کیا جائے، حالاں کہ دونوں فعلوں کے صلے الگ الگ ہوں ،تو ایسے مواقع میں اہلِ عرب وسعت سے کام لیتے ہیں ، چناں چہ ایک فعل کے صلہ میں دوسرے فعل کے صلہ (حرف جر) کو استعمال کرتے ہوئے اشارہ کرتے ہیں کہ، فعلِ مذکور دوسرے فعل کے معنیٰ میں مستعمل ہے، جیسے:باری تعالیٰ کافرمان: ’’روزہ کی شب میں اپنی بیبیوں سے مشغول ہونا حلال کردیا گیا ہے‘‘آیتِ بالا میں رَفث ( في کلامہ: فحش گوئی کرنا) کو الإفضاء الیہ: بہ معنیٰ پہنچنا، کے معنیٰ میں استعمال کیا گیا ہے، اور قرینہ لفظ إلی ہے۔
	خلاصۂ کلام: کسی فعل یا شبہِ فعل کے ساتھ دوسرے فعل یاشبہِ فعل کے معنیٰ کو


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter