Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

104 - 410
کما في قول الشاعرِ:
ذہب الصِّبا وتولَّت الأیامُ


فعلی الصِّبا وعلی الزمانِ سلامُ
	فإنہُ (وإن کانَ خبراً في أصل وضعہِ؛ إلا أنہ) في ہٰذا المُقامِ مستعملٌ في إنشاء التحسُّرِ والتحزُّنِ علی مافاتَ من الشَّبابِ، والقرینۃُ علی ذلک الشطرُ الثاني۔ (جواہر:۱۹۴)
	مجازِ مرسل مرکب: وہ جملہ ہے جو بغیر تشبیہ کے معنیٔ موضوع لہٗ کے عِلاوہ میں استعمال کیا گیا ہو، معنیٔ اصلی کو مراد لینے سے مانع قرینے کے ساتھ، مثلاً: جملۂ خبریہ کو معنیٔ انشاء کے لیے یا جملۂ انشائیہ کو معنیٔ خبر کے لیے استعمال کرنا کسی مخصوص غرض کی وجہ سے، جیسے: کفِ افسوس ملتے ہوئے شاعر کا قول:
ذہب الصِّبا وتولَّت الأیامُ


فعلی الصِّبا وعلی الزمانِ سلامُ
	(ہائے رے!) بچپنا ختم ہوگیا اور زمانۂ شباب نے پیٹھ پھرائی۔ (اے) لڑکپن اور جوانی! تم پر سلام ہو۔ یہ جملہ وضعاً خبر ہے؛ لیکن اِس موقع پر معنیٔ انشاء کے لیے مستعمل ہے؛ کیوں کہ شاعر گذرے ہوئے لڑکپن اور جوانی کے زمانے پر اظہارِ افسوس کر رہا ہے، جس پر قرینہ دوسرا مصرع ہے۔ 
	التَّشَخُّصُ: باب الشین کے تحت ’’شخص‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں ۔
	التَّصْحِیْفُ: أن یُقرئَ الشيئُ علیٰ خِلافِ ما أرادَ کاتبُہٗ، أَوْ علیٰ مَااصطَلَحُوا علیہِ۔ (کتاب التعریفات:۶۱)
	تصحیف: کلام کوصاحبِ کلام یا اہلِ اصطلاح کی مراد کے بر خلاف پڑھنا۔
	التَّصَوُّرُ: اعلمْ! أنا إذا تصوَّرْنا الشيئَ کالإنسانِ بالذاتیَّاتِ،


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter