Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

102 - 410
وجہ سے؛ بہ شرطے کہ معنیٔ اصلی کو مراد لینے سے باز رکھنے والا کوئی قرینہ بھی ہو۔
	فائدہ: استعارہ در حقیقت مختصر تشبیہ ہے جو تشبیہ سے بلیغ تر ہے، جیسے: رأیتُ أسداً في المدرسۃِ، کہ اِس کی اصل: رأیتُ رجلاً شجاعاً کالأسد في المدرسۃِ ہے، جس میں رجلاً مشبَّہ، کاف اَداتِ شبہ اور شجاعت وجہِ شبہ کو حذف کر دیا گیا ہے، اور لفظِ اسد سے (بجائے حیوانِ مفترِس کے) رجلِ شجاع مراد ہے، اِس کا قرینہ: في المدرسۃِ ہے۔ 
	استعارے کے ارکان تین ہیں : مُستَعار منہ یعنی مشبَّہ بہٖ، مستعار لہٗ یعنی مشبَّہ اور مستعار یعنی لفظِ منقول۔ 
	المَجَازُ المُرْسَلُ: ہو الکلمۃُ المستعملۃُ قصداً في غیرِ معناہا الأصليِّ، لمُلاحظۃِ علاقۃٍ غیرِ المشابھۃِ، معَ قرینۃٍ دالّۃٍ علی عدمِ إرادۃِ المعنی الأصليِّ، نحو: {یجعلونَ أصابعہمْ [أي أناملہم] في آذانہمْ}۔(جواہر: ۱۷۸)
	مجازِ مرسَل: وہ کلمہ ہے جو بالقصد معنیٔ وضعی کے عِلاوہ کسی دوسرے معنیٰ میں استعمال کیا گیا ہو، تشبیہ کے عِلاوہ کسی اَور مناسَبت (کُلِّیَّت وجزئیّت، سببِیَّت ومسبِّبیت) کی وجہ سے، بہ شرطے کہ وہاں پر معنیٔ اصلی کو مراد لینے سے مانع کوئی قرینہ بھی ہو، جیسے: {یَجعَلُوْنَ أَصَابِعَہُمْ [أي أناملہم] فِي آذَانِہِمْ}دیتے ہیں انگلیاں (اوپر کے پوروں کو)اپنے کانوں میں مارے کڑک کے موت کے ڈرسے۔ (مجازِ مرسل کے علاقے: باب المیم کے تحت ’’مجاز‘‘ کے ضمن میں ملاحظہ فرمائیں )۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter