Deobandi Books

دستور الطلباء

لمی و فن

101 - 410
	 مجاز یاتو لفظ میں ہوگا، یا نسبت میں ہوگا،اورمعنیٔ موضوع لہٗ و معنیٔ مستعمل فیہ میں تشبیہ کا علاقہ ہوگا یا غیر تشبیہ کا؟ اِن اُمور کو دیکھتے ہوئے مجاز کی چار قِسمیں ہیں : استعارہ، مجازِ مرسَل؛ استعارۂ تمثیلیہ، مجازِ مرکب مرسَل۔
	الاسْتِعَارَۃُ: ہي استعمالُ اللفظِ في غیرِ ماوُضعَ لہُ لعلاقۃِ المشابہۃِ بینَ المعنی المنقولِ عنہُ، والمعنی المستعملِ فیہِ، معَ قرینۃٍ صارفۃٍ عن إرادۃِ المعنی الأصليِّ۔ 
	والاستعارۃُ لیستْ إلا تشبیہاً مختصراً؛ لٰکنہا أبلغُ منہُ، کقولکَ: رأیتُ أسداً في المدرسۃِ، فأصلُ ہٰذہ الاستعارۃِ: رأیتُ رجلاً شجاعاً کالأسدِ في المدرسۃِ، فحُذفَتِ المشبَّہ (رجلاً)، والأداۃ (الکاف)، ووجہُ الشبہِ (الشجاعۃُ)، وألحقتَہُ بقرینۃِ المدرسۃِ، لتدلَّ علی أنک تریدُ بالأسدِ شجاعاً۔ 
	وأرکانہُ ثلاثۃٌ: مستعارٌ منہُ، وہو المشبہُ بہِ؛ مستعارٌ لہُ، وہو المشبَّہُ؛ ومستعارٌ، وہو اللفظُ المنقول۔(جواہر البلاغۃ:۱۸۳) 
	استعارہ: وہ مجاز ہے جس میں لفظ کو معنیٔ موضوع لہٗ کے عِلاوہ میں استعمال کیا گیا ہو، حقیقی اور مجازی معنیٰ کے درمیان معنوی طور پر (مشابَہت کے) ربط کی 
                                           
=کے گھر میں سمندر نہیں سماسکتا، جب کہ کنایہ کی مثال میں کثیر الرماد کے اصلیٰ معنیٰ بھی مراد لیے جاسکتے ہیں ، کہ واقعی زید کے گھر میں راکھ زیادہ ہو۔
	 علمِ معانی میں تین چیزوں کو بیان کرنا مقصود ہوتا ہے: استعارہ، مجاز اور کنایہ؛ لیکن استعارہ کو سمجھنے کے لیے تشبیہ کا سمجھنا ضروری ہے، بہ ایں وجہ ’’علمِ بیان‘‘ میں طرداً للباب تشبیہ سے بھی بحث کی جاتی ہے۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 دَسْتُورُالطُّلَبَاء 2 1
3 تفصیلات 3 2
4 علمی وفنی اِصطلاحات کا مجموعہ 4 2
5 فہرست 6 2
6 تقریظ حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری(دامت برکاتہم العالیہ) شیخ الحدیث وصدر المدرسین دارالعلوم دیوبند 32 2
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا محمد یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث مدرسہ امدادالعلوم وڈالی، گجرات) 33 2
8 پیش لفظ 34 2
9 خطبۃ الکتاب 43 2
10 باب الألف 44 1
119 باب الباء 77 1
122 باب التاء 87 1
123 باب الجیم 124 1
124 باب الحاء 130 1
125 باب الخاء 157 1
126 باب الدال 162 1
127 باب الذال 172 1
128 باب الراء 174 1
129 باب الزاء والسین 185 1
130 باب الشین 193 1
131 باب الصاد 210 1
132 باب الضاد 223 1
133 باب الطاء والظاء 229 1
134 باب العین والغین 233 1
135 باب الفاء 259 1
136 باب القاف 263 1
137 باب الکاف 291 1
138 باب اللام 304 1
139 باب المیم 312 1
140 باب النون 374 1
141 باب الواو 387 1
142 باب الہاء والیاء 395 1
143 عزائم برائے طلبہ 399 1
144 کتاب کی فریاد اپنے حامِلین سے 403 143
145 اہم مراجع ومصادر 405 143
146 ادارۃ الصدیق ڈابھیل کی گراں قدر مطبوعات 407 143
Flag Counter