معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ |
|
اللہ تعالیٰ مؤلف -حَفِظَہُ اللّٰہُ- کی اِس خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرماوے، اور طلبائے مدارسِ اسلامیہ اِن ہی ضوابط کو سامنے رکھ کر میراث کے مسائل حل کرسکیں ۔ وَمَاذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیْزٍ۔ والسلام احقر عبداللہ غفرلہ کاپودروی ۳۰؍اپریل ۲۰۰۹ء