نوٹ: میت اول کے ورثا کے سہام کو تصحیح ثانی کے کل میں ، اور موافَقت کی شکل میں تصحیح ثانی کے وِفق میں ضرب دیا جائے گا، اور میت ثانی کے ورثاکے سہام کو ما في الیدکے کل میں یا ما في الید کے وِفق میں ضرب دو۔
اب اگر کوئی تیسرا، چوتھا یا پانچواں مر جائے تو قواعدِ مناسخہ کے جاری کرنے میں مَبلَغ کو پہلے مسئلے کے قائم مقام، اور تیسرے یا چوتھے مسئلے کو دوسرے کے قائم مقام مانتے ہوئے مذکورہ ترتیب کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے چلے جائیں گے(۱)۔
(۱) ۴
مــہ ۱۶ ۳۲ ۱۲۸ ۶ردت الیٰ ۴ مرحومہ ہندہ
میت
زوج ،عبداﷲ بنت ،زینب ام، خدیجہ
۱ ۳ ۱
۴ ۹ ۳
۶
۴
مــہ تماثل مرحوم عبداﷲ مافی الید ۴
میت
زوجہ، فاطمہ ام، زبیدہ اب ،خالد
۱ ۱ ۲
۲ ۲ ۴
۸ ۸ ۱۶
۲
فقــ ۳
۶ فقــ
مــہ توافق بالثلث مرحومہ زینب مافی الید ۹
میت
جدہ، خدیجہ بنت ،رقیہ ابن، حامد ابن، ناصر
۱ ۱ ۲ ۲
۳ ۳ ۶ ۶
۱۲ ۲۴ ۲۴
۲
مــہ ۴ تباین مرحومہ خدیجہ مافی الید ۹
میت
زوج، صالح اخ، زاہد اخ، عابد
۱ ۱ ۱
۲ ۹ ۹
۱۸
۱۲۸
المبـــــــلغ
الاحیاء
فاطمہ زبیدہ خالد رقیہ حامد ناصر صالح زاہد عابد
۸ ۸ ۱۶ ۱۲ ۲۴ ۲۴ ۱۸ ۹ ۹