معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ |
|
نے بحمد اللہ اِس کو مکمل حرف بہ حرف پڑھا اور موقع بہ موقع مناسب مشورے دیے، اوراب یہ طبع ہوکر بہ نام ’’معین السراجی‘‘ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ: اِس کو اسم بامسمیٰ بنائے اور طلبا کے لیے مفید ثابت ہو۔آمین یارب العالمین العبد: (مفتی)ابوبکر (صاحب)عفی عنہ ۱۴؍ ربیع الاول ۱۴۳۰ھ شب جمعہ