Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2017

اكستان

4 - 66
حرف آغاز
سید محمودمیاں
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اَمَّا بَعْدُ !
اس بار ماہِ رمضان المبارک میں عالم ِاسلام کے باہمی اختلاف و انتشار نے ہر مخلص مسلمان  کو بے قرار کر کے رکھ دیا ہے ان کے باہمی اتفاق و اتحاد کی اُمیدیں مایوسی میں بدلتی نظر آ رہی ہیں  سعودی عرب کی قیادت میں پانچ عرب ممالک کا اپنے ہی عرب ملک ''قطر''کے خلاف انتہائی قدم اُٹھاتے ہوئے اچانک سفارتی تعلقات توڑ ڈالنا ہر شخص کے لیے غیر متوقع بھی ہے اور باعث ِحیرت بھی۔
آپس کی لڑائی کی اس پھرتی کو دیکھ کر لوگوں کے ذہنوں میں خود بخود کچھ سوالات پیدا ہوگئے کہ فلسطین میں ستر برس سے یہودی مسلمانوں کے ساتھ جو ظالمانہ رویہ اپنائے ہوئے ہیں اُس پر  سعودی قیادت میں آج تک کوئی پھرتی دیکھنے میں نہیں آئی ،اسی طرح افغانستان میں عالمِ کفر  مسلمانوں کے ساتھ جو کچھ کر رہا ہے اُس پر بھی سعودی قیادت کیوں حرکت میں نہیں آئی، عراق،  مقبوضہ کشمیر، میانمار،وسطی ایشیا،ہندوستان میں مسلمانوں پر آئے دن توڑے جانے والے مظالم، بوسنیا کی سیاہ تاریخ ، شام میں مسلمانوں کا قتل ِعام جیسے اقدامات پر سعودی عرب نے کیوں چپ سادھ رکھی ہے کیوں مسلمانوں کی قیادت کرتے ہوئے ان حکومتوں کے خلاف اقدامات نہ کیے سفارتی تعلقات
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''اِسلام'' عزت و آبرو کا محافظ 6 3
5 ''اِستغفار'' کا مطلب ؟ 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 9 6
8 دم واپسیں آخری وقت : 9 6
9 تلقین کا وقت اور طریقہ : 9 6
10 جنازہ کے ساتھ جانا : 12 6
11 نمازِ جنازہ : 12 6
12 نماز جنازہ کے اجزاء : 14 6
13 صف بندی : 14 6
14 تعلیم ِدین ،تلاوت ِ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن شریف کی اہمیت 15 1
15 تبلیغ ِ دین 24 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 24 15
17 (٧) ساتویں اصل ........ طلب ِحلال کا بیان : 24 15
18 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز : 25 15
19 صدیقین کا تقوی اور احتیاط کے قصے : 26 15
20 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور اُن سے احتیاط کی ضرورت : 27 15
21 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق : 28 15
22 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت 29 15
23 نفس کو تشدد سے بچانا ہے : 30 15
24 عارض کی تحقیق نہ ہونے پر اصل پر عمل کرنا چاہیے : 30 15
25 مال کی حالت و حرمت کی شناخت : 31 15
26 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذا پہنچے وہ حرام ہے : 33 15
27 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 34 1
28 بقیہ : تبلیغ دین 35 15
29 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے : 35 15
30 فضائلِ مسواک 36 1
31 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 36 30
32 مسواک اور فطرت : 36 30
33 انبیاء کی سنت : 37 30
34 وصیت ِ جبریل : 39 30
35 خواب میں مسواک : 41 30
36 حج کی عظمت وفضیلت 43 1
37 حج کے احکام 48 1
38 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 48 37
39 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 50 37
40 چند متفرق مسائل : 51 37
41 حج کی تفصیل 52 37
42 حج کے فرائض : 52 37
43 حج کے واجبات : 53 37
44 حج کی سنتیں : 54 37
45 فضیلت کی راتیں 55 1
46 شب ِجمعہ اور رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 55 45
47 شب ِ جمعہ کی ایک خاص فضیلت : 56 45
48 شب ِ جمعہ میں مزارات پر جانا : 63 45
49 شب ِ جمعہ کی ناقدری : 63 45
50 وفیات 64 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
52 احتمالِ فرضیت : 38 30
54 احتمالِ وحی : 39 30
55 زنا سے حفاظت : 40 30
Flag Counter