Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2017

اكستان

14 - 66
لَا یَقُوْمُ بِالدُّعَائِ بَعْدَ صَلٰوةِ الْجَنَازَةِ  لِاَنَّہ دَعَا مَرَّةً لِاَنَّ اَکْثَرَھَا دُعَائ ۔   ١  
نماز جنازہ خود دعا ہے کیونکہ اس نماز کے زیادہ حصہ میں دعا ہی ہے لہٰذا نماز جنازہ کے بعد دعا کے لیے نہ ٹھہرے ۔
نماز جنازہ کے اجزاء  : 
نمازجنازہ میں چار تکبیریں ہوتی ہیں، پہلی تکبیر کے بعد اللہ کی حمد و ثنا، دوسری کے بعد درود شریف پھر تیسری کے بعد دعا۔ احادیث میں چند دعائیں وارد ہوئی ہیں اُن میں سے مختصر دعا یہ ہے۔
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَصَغِیْرِنَا وَکَبِیْرِنَا وَ ذَکَرِنَا وَاُنْثَانَا اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہ مِنَّا فَاَحْیِہ عَلَی الْاِسْلَامِ  وَمَنْ تَوَفَّیْتَہ مِنَّا فَتَوَفَّہ عَلَی الْاِیْمَانِ۔٢   
صف بندی  : 
 آنحضرت  ۖ نے فرمایا جس مسلمان پر تین صفیں نماز پڑھ لیتی ہیں اُس کے لیے جنت ثابت ہوجاتی ہے چنانچہ امام مالک   تھوڑے آدمیوں کی بھی تین صفیں کر لیا کرتے تھے۔  ٣    (جاری ہے)
...............
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے ۔ (اِدارہ)...........
------------------------------
  ١   عالمگیریہ  ص ٩٠     ٢  ترمذی شریف وغیرہ ،بچوں کے لیے جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ تعلیم الاسلام  یا دینی تعلیم کے رسائل میں دیکھ لی جائے۔   ٣   ابو داؤد و ترمذی و مشکوة وغیرہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''اِسلام'' عزت و آبرو کا محافظ 6 3
5 ''اِستغفار'' کا مطلب ؟ 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 9 6
8 دم واپسیں آخری وقت : 9 6
9 تلقین کا وقت اور طریقہ : 9 6
10 جنازہ کے ساتھ جانا : 12 6
11 نمازِ جنازہ : 12 6
12 نماز جنازہ کے اجزاء : 14 6
13 صف بندی : 14 6
14 تعلیم ِدین ،تلاوت ِ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن شریف کی اہمیت 15 1
15 تبلیغ ِ دین 24 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 24 15
17 (٧) ساتویں اصل ........ طلب ِحلال کا بیان : 24 15
18 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز : 25 15
19 صدیقین کا تقوی اور احتیاط کے قصے : 26 15
20 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور اُن سے احتیاط کی ضرورت : 27 15
21 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق : 28 15
22 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت 29 15
23 نفس کو تشدد سے بچانا ہے : 30 15
24 عارض کی تحقیق نہ ہونے پر اصل پر عمل کرنا چاہیے : 30 15
25 مال کی حالت و حرمت کی شناخت : 31 15
26 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذا پہنچے وہ حرام ہے : 33 15
27 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 34 1
28 بقیہ : تبلیغ دین 35 15
29 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے : 35 15
30 فضائلِ مسواک 36 1
31 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 36 30
32 مسواک اور فطرت : 36 30
33 انبیاء کی سنت : 37 30
34 وصیت ِ جبریل : 39 30
35 خواب میں مسواک : 41 30
36 حج کی عظمت وفضیلت 43 1
37 حج کے احکام 48 1
38 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 48 37
39 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 50 37
40 چند متفرق مسائل : 51 37
41 حج کی تفصیل 52 37
42 حج کے فرائض : 52 37
43 حج کے واجبات : 53 37
44 حج کی سنتیں : 54 37
45 فضیلت کی راتیں 55 1
46 شب ِجمعہ اور رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 55 45
47 شب ِ جمعہ کی ایک خاص فضیلت : 56 45
48 شب ِ جمعہ میں مزارات پر جانا : 63 45
49 شب ِ جمعہ کی ناقدری : 63 45
50 وفیات 64 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
52 احتمالِ فرضیت : 38 30
54 احتمالِ وحی : 39 30
55 زنا سے حفاظت : 40 30
Flag Counter