Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2017

اكستان

36 - 66
        فضائلِ مسواک 
(  حضرت مولانا اطہر حسین صاحب مظاہری،انڈیا    )
مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 
مسواک اور فطرت  : 
عَنْ عَائِشَةَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ  عَشْر مِّنَ الْفِطْرَةِ قَصُّ الشَّارِبِ وَاِعْفَائُ اللِّحْیَةِ وَالسِّوَاکُ وَاسْتِنْشَاقُ الْمَائِ وَقَصُّ الْاَظْفَارِ وَغَسْلُ الْبَرَاجِمِ وَنَتْفُ الْاِبِطِ وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَانْتِقَاصُ الْمَائِ (یعنی الاستنجاء قال الراوی ونسیت العاشرة الا ان تکون المضمضة۔ (مشکوة :  رقم ٣٧٩)    
''حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اکرم  ۖ  نے ارشاد فرمایا   دس چیزیں فطرت میں داخل ہیں: مونچھیں کاٹنا، داڑھی بڑھانا، مسواک کرنا، ناک میں پانی دینا، ناخن کاٹنا، جوڑوں کا دھونا، بغل کے بال اُکھاڑنا، موئے زیر ناف مونڈنا، استنجاء کرنا، راوی کہتے ہیں کہ میں دسویں چیز بھول گیا مگر یاد پڑتا ہے کہ وہ کلی کرنا ہے۔ ''
عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حَدَّاد قَالَ قَالَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ  اَلسِّوَاکُ الْفِطْرَةُ ۔(اخرجہ ابونعیم )
''حضرت عبد اللہ بن حداد رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ حضور اکرم  ۖ  نے فرمایا مسواک کرنا فطرت ہے۔ ''
 ف  :  فطرت کے معنی میں محدثین کا اختلاف ہے، بعض کہتے ہیں کہ فطرت کا مطلب یہ ہے کہ یہ دس چیزیں گزشتہ تمام انبیاء علیہم السلام اور رسولوں کی سنت ہیں، بعض کہتے ہیں کہ فطرت سے مراد فطرت ِسلیمہ ہے اور مطلب یہ ہے کہ یہ دس چیزیں انسان کی فطرت جبلت میں داخل ہیں۔ انسان ان کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''اِسلام'' عزت و آبرو کا محافظ 6 3
5 ''اِستغفار'' کا مطلب ؟ 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 9 6
8 دم واپسیں آخری وقت : 9 6
9 تلقین کا وقت اور طریقہ : 9 6
10 جنازہ کے ساتھ جانا : 12 6
11 نمازِ جنازہ : 12 6
12 نماز جنازہ کے اجزاء : 14 6
13 صف بندی : 14 6
14 تعلیم ِدین ،تلاوت ِ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن شریف کی اہمیت 15 1
15 تبلیغ ِ دین 24 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 24 15
17 (٧) ساتویں اصل ........ طلب ِحلال کا بیان : 24 15
18 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز : 25 15
19 صدیقین کا تقوی اور احتیاط کے قصے : 26 15
20 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور اُن سے احتیاط کی ضرورت : 27 15
21 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق : 28 15
22 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت 29 15
23 نفس کو تشدد سے بچانا ہے : 30 15
24 عارض کی تحقیق نہ ہونے پر اصل پر عمل کرنا چاہیے : 30 15
25 مال کی حالت و حرمت کی شناخت : 31 15
26 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذا پہنچے وہ حرام ہے : 33 15
27 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 34 1
28 بقیہ : تبلیغ دین 35 15
29 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے : 35 15
30 فضائلِ مسواک 36 1
31 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 36 30
32 مسواک اور فطرت : 36 30
33 انبیاء کی سنت : 37 30
34 وصیت ِ جبریل : 39 30
35 خواب میں مسواک : 41 30
36 حج کی عظمت وفضیلت 43 1
37 حج کے احکام 48 1
38 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 48 37
39 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 50 37
40 چند متفرق مسائل : 51 37
41 حج کی تفصیل 52 37
42 حج کے فرائض : 52 37
43 حج کے واجبات : 53 37
44 حج کی سنتیں : 54 37
45 فضیلت کی راتیں 55 1
46 شب ِجمعہ اور رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 55 45
47 شب ِ جمعہ کی ایک خاص فضیلت : 56 45
48 شب ِ جمعہ میں مزارات پر جانا : 63 45
49 شب ِ جمعہ کی ناقدری : 63 45
50 وفیات 64 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
52 احتمالِ فرضیت : 38 30
54 احتمالِ وحی : 39 30
55 زنا سے حفاظت : 40 30
Flag Counter