Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2017

اكستان

40 - 66
''حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ حضور اکرم  ۖ نے فرمایا کہ مجھے (اتنی کثرت سے) مسواک کرنے کا حکم کیا گیاکہ مجھے اس کے بارے میں وحی آنے کا خیال ہونے لگا یعنی میں نے سمجھا کہ قرآن میں اس کا حکم نازل ہوگا۔'' 
ف  :  جبریل علیہ السلام کا بار بار اس کی وصیت و تاکید کرنا حضور اکرم  ۖ  کا اس کے بارے میں قرآن یا وحی کا گمان کرنا، مسواک کی کثرت سے اپنی ڈارھوں کے گرجانے کا خوف فرمانا،   یہ سب اُمور مسواک کی اہمیت و تاکید کو بخوبی ثابت کررہے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ مسواک کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ 
زنا سے حفاظت  : 
اِغْسِلُوْا ثِیَابَکُمْ وَخُذُوْا مِنْ شُعُوْرِکُمْ وَاسْتَاکُوْا وَتَزَیَّنُوْا فَاِنَّ بَنِیْ اِسْرَئِیْلَ لَمْ     یَکُوْنُوْا یَفْعَلُوْنَ ذَالِکَ فَزَنَتْ نِسَائُہُمْ  (جامع صغیر و فی السراج واسنادہ ضعیف) 
''حضور اکرم  ۖ   کا ارشاد ہے کہ تم اپنے کپڑوں کو دھوؤ اور اپنے بالوں کی اصلاح کرو اور مسواک کر کے زینت اور پاکی حاصل کرو کیونکہ بنی اسرائیل ان چیزوں کا اہتمام نہیں کرتے تھے اسی لیے اُن کی عورتوں نے کثرت سے زنا کیا۔ ''
ف  :  مطلب یہ ہے کہ پاک و صاف رہو اور جائز زینت اختیار کرو، مسواک بھی استعمال کرو تاکہ منہ میں بد بو وغیرہ پیدا نہ ہو اور اپنی شکل کو بد زینت نہ ہونے دو کہ اِس کی وجہ سے تمہاری عورتیں   تم سے نفرت کرنے لگیں گی اور غیروں کی طرف مائل ہوجائیں گی اور زنا سے محفوظ نہ رہ سکیں گی،یہی وجہ ہے کہ چونکہ بنی اسرائیل نے اِن چیزوں کا اہتمام نہیں کیا اس لیے اُن کی عورتیں کثرت کے ساتھ  زنا میں مبتلا ہوئیں۔ سراج المنیر میں لکھا ہے کہ عورتوں کو بھی ان چیزوں کا اہتمام کرنا چاہیے تاکہ مرد بھی دوسری عورتوں کی طرف مائل نہ ہوں اور زنا سے بچ جائیں، معلوم ہوا کہ مسواک کے ذریعہ زنا سے حفاظت ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''اِسلام'' عزت و آبرو کا محافظ 6 3
5 ''اِستغفار'' کا مطلب ؟ 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 9 6
8 دم واپسیں آخری وقت : 9 6
9 تلقین کا وقت اور طریقہ : 9 6
10 جنازہ کے ساتھ جانا : 12 6
11 نمازِ جنازہ : 12 6
12 نماز جنازہ کے اجزاء : 14 6
13 صف بندی : 14 6
14 تعلیم ِدین ،تلاوت ِ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن شریف کی اہمیت 15 1
15 تبلیغ ِ دین 24 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 24 15
17 (٧) ساتویں اصل ........ طلب ِحلال کا بیان : 24 15
18 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز : 25 15
19 صدیقین کا تقوی اور احتیاط کے قصے : 26 15
20 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور اُن سے احتیاط کی ضرورت : 27 15
21 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق : 28 15
22 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت 29 15
23 نفس کو تشدد سے بچانا ہے : 30 15
24 عارض کی تحقیق نہ ہونے پر اصل پر عمل کرنا چاہیے : 30 15
25 مال کی حالت و حرمت کی شناخت : 31 15
26 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذا پہنچے وہ حرام ہے : 33 15
27 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 34 1
28 بقیہ : تبلیغ دین 35 15
29 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے : 35 15
30 فضائلِ مسواک 36 1
31 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 36 30
32 مسواک اور فطرت : 36 30
33 انبیاء کی سنت : 37 30
34 وصیت ِ جبریل : 39 30
35 خواب میں مسواک : 41 30
36 حج کی عظمت وفضیلت 43 1
37 حج کے احکام 48 1
38 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 48 37
39 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 50 37
40 چند متفرق مسائل : 51 37
41 حج کی تفصیل 52 37
42 حج کے فرائض : 52 37
43 حج کے واجبات : 53 37
44 حج کی سنتیں : 54 37
45 فضیلت کی راتیں 55 1
46 شب ِجمعہ اور رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 55 45
47 شب ِ جمعہ کی ایک خاص فضیلت : 56 45
48 شب ِ جمعہ میں مزارات پر جانا : 63 45
49 شب ِ جمعہ کی ناقدری : 63 45
50 وفیات 64 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
52 احتمالِ فرضیت : 38 30
54 احتمالِ وحی : 39 30
55 زنا سے حفاظت : 40 30
Flag Counter