Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2017

اكستان

38 - 66
کے ثواب سے بھی محروم ہوجاتے ہیں ۔علامہ ابن اسماعیل فرماتے ہیں کہ مجھے تعجب ہے اُن لوگوں پر جو مسواک جیسی اہم سنت کو ترک کرتے ہیں جس کے بارے میں بہت سی احادیث حضور اکرم  ۖ   سے منقول ہیں جن میں اس کے فضائل کوبیان کیا گیا ہے یاد رکھو مسواک چھوڑنا بڑا خسارہ ہے۔ 
عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ  ۖ  عَلَیْکُمْ بِالسِّوَاکِ فَاِنَّہُ مَطْیَبَة لِلْفَمِ وَ مَرْضَاة لِلرَّبِّ  ١ 
''حضرت ابن عمر سے منقول ہے کہ حضور  ۖ  نے ارشاد فرمایا مسواک کا استعمال اپنے لیے لازم کر لو کیونکہ اِس میں منہ کی پاکیزگی اور حق تعالیٰ کی خوشنودی ہے۔'' 
ف  :  مطلب یہ ہے کہ مسواک کرنے سے منہ صاف شفاف ہوجاتا ہے اور منہ کی گندی ہوائیں دور ہوجاتی ہیں اور اس سنت کی ادائیگی کے سبب حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ مسواک کو اپنے لیے لازم کر لو اور ہمیشہ کرتے رہو کیونکہ اس میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی ہے اور اس کی وجہ سے نماز کا ثواب ٩٩ گنا یا چار سو گنا بڑھ جاتا ہے۔ 
احتمالِ فرضیت  : 
عَنْ اَبِیْ اُمَامَةَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ  ۖ قَالَ تَسَوَّکُوْا فَاِنَّ السِّوَاکَ مَطْھَرَة لِلْفَمِ مَرْضَاة لِلرَّبِّ وَمَاجَائَ نِیْ جِبْرِیْلُ اِلَّا اَوْصَانِیْ بِالسِّوَاکِ حَتّٰی لَقَدْ خَشِیْتُ اَنْ یُّفْرَضَ عَلَیَّ وَعَلٰی اُمَّتِیْ وَلَوْلَا اَنِّیْ اَخَافُ اَنْ اَشُقَّ عَلٰی اُمَّتِیْ لَفَرَضْتُہ لَہُمْ وَاِنِّیْ  لاَسْتَاکُ حَتّٰی لَقَدْ خَشِیْتُ اَنْ اُحْفِیَ مَقَادِمَ فَمِیْ ۔ ٢
''حضرت ابو اُمامہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم  ۖ  نے ارشاد فرمایا مسواک  کیا کرو کیونکہ مسواک میں منہ کی پاکی اور حق تعالیٰ کی خوشنودی ہے۔ حضرت  جبریل علیہ السلام مجھے ہمیشہ مسواک کی وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے خوف ہوا کہ کہیں مجھ پر اور میری اُمت پر فرض نہ ہوجائے اگر مجھے اپنی اُمت کی   دُشواری کاخوف نہ ہوتا تو میں ان پر مسواک فرض کر دیتا اور میں اس قدر کثرت سے 
------------------------------
  ١   مُسند احمد رقم الحدیث ٥٨٦٥    ٢   ابن ماجہ ابواب الطہارة و سننہا رقم الحدیث  ٢٨٩ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''اِسلام'' عزت و آبرو کا محافظ 6 3
5 ''اِستغفار'' کا مطلب ؟ 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 9 6
8 دم واپسیں آخری وقت : 9 6
9 تلقین کا وقت اور طریقہ : 9 6
10 جنازہ کے ساتھ جانا : 12 6
11 نمازِ جنازہ : 12 6
12 نماز جنازہ کے اجزاء : 14 6
13 صف بندی : 14 6
14 تعلیم ِدین ،تلاوت ِ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن شریف کی اہمیت 15 1
15 تبلیغ ِ دین 24 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 24 15
17 (٧) ساتویں اصل ........ طلب ِحلال کا بیان : 24 15
18 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز : 25 15
19 صدیقین کا تقوی اور احتیاط کے قصے : 26 15
20 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور اُن سے احتیاط کی ضرورت : 27 15
21 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق : 28 15
22 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت 29 15
23 نفس کو تشدد سے بچانا ہے : 30 15
24 عارض کی تحقیق نہ ہونے پر اصل پر عمل کرنا چاہیے : 30 15
25 مال کی حالت و حرمت کی شناخت : 31 15
26 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذا پہنچے وہ حرام ہے : 33 15
27 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 34 1
28 بقیہ : تبلیغ دین 35 15
29 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے : 35 15
30 فضائلِ مسواک 36 1
31 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 36 30
32 مسواک اور فطرت : 36 30
33 انبیاء کی سنت : 37 30
34 وصیت ِ جبریل : 39 30
35 خواب میں مسواک : 41 30
36 حج کی عظمت وفضیلت 43 1
37 حج کے احکام 48 1
38 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 48 37
39 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 50 37
40 چند متفرق مسائل : 51 37
41 حج کی تفصیل 52 37
42 حج کے فرائض : 52 37
43 حج کے واجبات : 53 37
44 حج کی سنتیں : 54 37
45 فضیلت کی راتیں 55 1
46 شب ِجمعہ اور رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 55 45
47 شب ِ جمعہ کی ایک خاص فضیلت : 56 45
48 شب ِ جمعہ میں مزارات پر جانا : 63 45
49 شب ِ جمعہ کی ناقدری : 63 45
50 وفیات 64 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
52 احتمالِ فرضیت : 38 30
54 احتمالِ وحی : 39 30
55 زنا سے حفاظت : 40 30
Flag Counter