Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2017

اكستان

23 - 66
یہ بھی خدا کا انعام ہے ان کو خود مدینے والے طلب کرتے ہیں، مدرسہ شرعیہ (مدینہ منورہ) اِس بات کا طالب ہے کہ یہ وہاں پڑھائیں لیکن آپ کی محبت وخیر خواہی کا جذبہ ہے کہ وہ یہاں رہتے ہیں، مدینے میںان کا گھر بھی موجود ہے ، وہاں اہلِ شہر عام طور پر اِن سے واقف ہیں، یہ مدینے میں پیدا ہوئے وہیں تعلیم حاصل کی ہے  اللہ کا فضل ہے کہ دینی و تعلیمی خدمت کے واسطے اُس نے اِن کویہاں بھیج دیا، جس قدر ممکن ہو اِن سے نفع حاصل کیجئے     
غنیمت جان لے مل بیٹھنے کو ! 
جدائی کی گھڑی سر پر کھڑی ہے
میرے بھائیو  !  دین کو حاصل کیجئے قرآن کو حاصل کیجئے قرآن بڑی دولت ہے اِس کے پڑھنے میں سمجھنے میں تلاوت کرنے میں حفظ کرنے میں کوتاہی نہ کیجئے۔ آقائے نامدار  ۖ  نے فرمایا ہے کہ جس سینے میں قرآن ہوگا اُس کو دوزخ کی آگ نہیں جلائے گی، حدیث میں قرآن کی سورتوں کے فضائل آئے ہیں مثلاً سورۂ ملک کے متعلق آنحضرت  ۖ   نے فرمایا ہے کہ یہ عذاب ِقبر سے نجات دینے والی ہے، سورۂ یٰسین کو قلب ِ قرآن فرمایا گیا ہے، قرآن عظیم الشان نعمت ہے اِس کی قدر کیجئے خصوصًا رمضان کے اندر رمضان کو قرآن سے بڑی نسبت ہے اسی مہینے میں قرآن اُتارا گیا اور اسی مہینے میں آنحضرت  ۖ   جبرئیل علیہ السلام سے ایک مرتبہ اِس کا دور فرمایا کرتے تھے، عمر کے آخری سال میں دو مرتبہ دور فرمایا۔ حضرت امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ ہر رات میں ایک قرآن شریف ختم کیا کرتے تھے اور رمضان کے اندر دن اور رات میں دو قرآن ختم کرتے تھے۔ حضرت امام شافعی رحمة اللہ علیہ اور بہت سے اہل اللہ سے ایسا ہی منقول ہے۔ قرآن کے معنی سمجھ میں آئیں فبہا ،اگر سمجھ میں نہ آئیں تب بھی تلاوت کیجئے، یہ قرآن شریف قیامت میں کام آنے والا ہے۔ اِختتامی دُعا ......
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''اِسلام'' عزت و آبرو کا محافظ 6 3
5 ''اِستغفار'' کا مطلب ؟ 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 9 6
8 دم واپسیں آخری وقت : 9 6
9 تلقین کا وقت اور طریقہ : 9 6
10 جنازہ کے ساتھ جانا : 12 6
11 نمازِ جنازہ : 12 6
12 نماز جنازہ کے اجزاء : 14 6
13 صف بندی : 14 6
14 تعلیم ِدین ،تلاوت ِ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن شریف کی اہمیت 15 1
15 تبلیغ ِ دین 24 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 24 15
17 (٧) ساتویں اصل ........ طلب ِحلال کا بیان : 24 15
18 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز : 25 15
19 صدیقین کا تقوی اور احتیاط کے قصے : 26 15
20 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور اُن سے احتیاط کی ضرورت : 27 15
21 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق : 28 15
22 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت 29 15
23 نفس کو تشدد سے بچانا ہے : 30 15
24 عارض کی تحقیق نہ ہونے پر اصل پر عمل کرنا چاہیے : 30 15
25 مال کی حالت و حرمت کی شناخت : 31 15
26 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذا پہنچے وہ حرام ہے : 33 15
27 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 34 1
28 بقیہ : تبلیغ دین 35 15
29 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے : 35 15
30 فضائلِ مسواک 36 1
31 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 36 30
32 مسواک اور فطرت : 36 30
33 انبیاء کی سنت : 37 30
34 وصیت ِ جبریل : 39 30
35 خواب میں مسواک : 41 30
36 حج کی عظمت وفضیلت 43 1
37 حج کے احکام 48 1
38 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 48 37
39 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 50 37
40 چند متفرق مسائل : 51 37
41 حج کی تفصیل 52 37
42 حج کے فرائض : 52 37
43 حج کے واجبات : 53 37
44 حج کی سنتیں : 54 37
45 فضیلت کی راتیں 55 1
46 شب ِجمعہ اور رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 55 45
47 شب ِ جمعہ کی ایک خاص فضیلت : 56 45
48 شب ِ جمعہ میں مزارات پر جانا : 63 45
49 شب ِ جمعہ کی ناقدری : 63 45
50 وفیات 64 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
52 احتمالِ فرضیت : 38 30
54 احتمالِ وحی : 39 30
55 زنا سے حفاظت : 40 30
Flag Counter