Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2017

اكستان

11 - 66
(٥)  وفات کے بعد آنحضرت  ۖ  کے جسد مبارک پر حبری چادر ڈال دی گئی تھی۔  ١   
خاص طرح کی چادریں حِبر (یمن) میں بنتی تھیں ان کو'' حبری '' کہا جاتا تھا ، بہر حال چادر کی نوعیت مقصود نہیں ہے ، مقصود یہ ہے کہ بدن پر کپڑا ڈال کر اُس کو چھپادیا جائے۔ 
تلاوت ِقرآن شریف  :
ایصالِ ثواب کے لیے قرآنِ پاک کی تلاوت کی جائے مگر جب تک میت کو غسل نہ دیدیا جائے میت کے پاس قرآن شریف پڑھنا مکروہ ہے۔ (رد المحتار وغیرہ) 
تجہیز و تکفین  :    میت کے متعلق آنحضرت  ۖ  کا ارشاد ہے  : 
عَجِّلُوْا فَاِنَّہُ لَا یَنْبَغِیْ لِجَیْفَةِ مُسْلِمٍ اَنْ تُحْبَسَ بَیْنَ ظَھْرَانَیْ اَھْلِہ۔ ٢  
''عجلت سے کام لومسلمان کی میت کے لیے یہ مناسب نہیں ہے کہ گھر والوں کے بیچ میں روک رکھی جائے۔ ''
غسل اور کفن کے مسائل عام طوپرمعلوم ہوتے ہیں یہاں تحریر کی ضرورت نہیں ہے ٣  چند حدیثیں پیش کی جا رہی ہیں، اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق بخشے۔ 
دیر مت لگاؤ  :   آنحضرت  ۖ  کا ارشاد ہے  : 
(١)  میت کو روک کر مت رکھو، اس کے کام میں دیر مت لگاؤ، اس کو ایسی رفتار سے قبرستان لے جاؤ کہ (دوڑنے کی صورت تو نہ ہو البتہ ) قدم تیزی سے اُٹھ رہے ہوں، دفن کرنے کے بعد قبر کے سراہنے سورہ بقرہ کی شروع کی آیتیں پڑھو اور پیروں کی طرف سورہ بقرہ کی آخر کی آیتیں۔ (مشکوة بحوالہ بیہقی)  
 (٢)  نیز ارشاد گرامی ہے  : 
جنازہ کو تیز رفتار سے لے جاؤ کیونکہ اگر اچھا آدمی ہے تو اُس کو خیر اور بہترائی کی طرف لے       
------------------------------
  ١   بخاری شریف وغیرہ    ٢   ابوداود شریف کتاب الجنائز رقم الحدیث  ٣١٥٩    ٣  بہشتی زیور میں یہ مسائل بہت عمدگی سے بیان کیے گئے ہیں ملاحظہ فرمائیے حصہ دوم نہلانے کا بیان، کفنانے کابیان۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''اِسلام'' عزت و آبرو کا محافظ 6 3
5 ''اِستغفار'' کا مطلب ؟ 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 9 6
8 دم واپسیں آخری وقت : 9 6
9 تلقین کا وقت اور طریقہ : 9 6
10 جنازہ کے ساتھ جانا : 12 6
11 نمازِ جنازہ : 12 6
12 نماز جنازہ کے اجزاء : 14 6
13 صف بندی : 14 6
14 تعلیم ِدین ،تلاوت ِ قرآنِ مجید اور ترجمہ قرآن شریف کی اہمیت 15 1
15 تبلیغ ِ دین 24 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 24 15
17 (٧) ساتویں اصل ........ طلب ِحلال کا بیان : 24 15
18 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز : 25 15
19 صدیقین کا تقوی اور احتیاط کے قصے : 26 15
20 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور اُن سے احتیاط کی ضرورت : 27 15
21 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق : 28 15
22 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت 29 15
23 نفس کو تشدد سے بچانا ہے : 30 15
24 عارض کی تحقیق نہ ہونے پر اصل پر عمل کرنا چاہیے : 30 15
25 مال کی حالت و حرمت کی شناخت : 31 15
26 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذا پہنچے وہ حرام ہے : 33 15
27 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 34 1
28 بقیہ : تبلیغ دین 35 15
29 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے : 35 15
30 فضائلِ مسواک 36 1
31 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی 36 30
32 مسواک اور فطرت : 36 30
33 انبیاء کی سنت : 37 30
34 وصیت ِ جبریل : 39 30
35 خواب میں مسواک : 41 30
36 حج کی عظمت وفضیلت 43 1
37 حج کے احکام 48 1
38 حج کے واجب ہونے کی شرائط : 48 37
39 حج کی ادائیگی کے وجوب کی شرائط : 50 37
40 چند متفرق مسائل : 51 37
41 حج کی تفصیل 52 37
42 حج کے فرائض : 52 37
43 حج کے واجبات : 53 37
44 حج کی سنتیں : 54 37
45 فضیلت کی راتیں 55 1
46 شب ِجمعہ اور رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 55 45
47 شب ِ جمعہ کی ایک خاص فضیلت : 56 45
48 شب ِ جمعہ میں مزارات پر جانا : 63 45
49 شب ِ جمعہ کی ناقدری : 63 45
50 وفیات 64 1
51 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
52 احتمالِ فرضیت : 38 30
54 احتمالِ وحی : 39 30
55 زنا سے حفاظت : 40 30
Flag Counter