راہ محبت اور اس کے حقوق |
ہم نوٹ : |
|
زندہ حقیقی کو پانے کے لیے مردوں کو دل سے نکالناضروری ہے 25 اللہ کو پانے کے لیے ترکِ معصیت شرط ہے 25 توبہ کی رفتار 26 ذکر سے پہلےروح کو آبِ توبہ سے دھو لیجیے 26 سلوک طے کرنے کے لیے ذکراللہ ضروری ہے 27 پچھتر ہزار مرتبہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کی فضیلت 27 ذکرِ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ میں ایک مراقبہ مستنبط بالحدیث 28 لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ ساتوں آسمان پار کرتا ہوااللہ تک پہنچ جاتا ہے 29 مزہ نہ آنے کی وجہ سے ذکر نہ کرنا نادانی ہے 29 کمزور دماغ والوں کے لیے ہدایت 30 مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ کی ایک خاص نصیحت 31 اللہ کی صفاتِ غیر محدودہ کو زبانِ محدود بیان نہیں کر سکتی 32 گناہوں سے پاک فضاقبولیتِ دعا میں معین ہے 32 ہر عمل میں اتباعِ سنت کا اہتمام کیجیے 33 حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کااہتمامِ اتباعِ سنت 33 اصلی مریدی 33 نقلی مریدی 34 گناہوں کی آگ ایمان کے درخت کو جھلسا دیتی ہے 34 کبھی کبھار کا گناہ سدا بہار نہیں ہونے دیتا 35 اللہ کی عظمت اور محبت کے حقوق 35 رمضان المبارک میں جان لڑا کر گناہوں سے بچیں 35 تھانہ بھون کی پیری مریدی چوبیس گھنٹے کی فکر ہے 36 نفسِ اَمَّارہ بالسُّوء کا علاج 36 جرمانہ شیخ کے ہاتھ سے خیرات کرائیں 37 غیر اللہ کی یاد میں رونا نا مبارک ہے 37 وَ الَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا…الخ کی تفسیر 38 ہر بیماری سے شفا کے لیے ایک مجرب عمل 38 شفا دوا سے نہیں حکم خدا سے ہوتی ہے 38