آسان صرف حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
تَفْعَلِیْنَ کرتی ہے یا کرے گی تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر فعل مضارع مثبت معروف ت ین تَفْعَلَان۔ِ کرتی ہو یا کروگی تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر فعل مضارع مثبت معروف ت ان تَفْعَلْنَ کرتی ہو یا کروگی تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل مضارع مثبت معروف ت ن أَفْعَلُ کرتا ہوں یا کروں گا میں ایک مرد یا ایک عورت