آسان نحو حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
إِیَّاکُمَا إِیَّاکُنَّ إِیَّايَ إِیَّانَا ۵۔مجرور متصل وہ ضمیریں ہیں جو حرفِ جر کے بعد آئیں تو مجرور اور کسی اسم کے بعد آئیں تو مضاف الیہ بنتی ہیں۔ یہ بھی چودہ ہیں:حرف جر کے بعد : لَہٗ لَہُمَا لَہُمْ لَہَا لَہُمَا لَہُنَّ لَکَ لَکُمَا لَکُمْ لَکِ لَکُمَا