آسان نحو حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
أَنْتَ أَنْتُمَا أَنْتُمْ أَنْتِ أَنْتُمَا أَنْتُنَّ أَنَا نَحْنُ ۳۔منصوب متصل وہ ضمیریں ہیں جو مفعول بہ بنتی ہیں اور فعل سے ملی ہوئی آتی ہیں۔ یہ بھی چودہ ہیں: ضَرَبَہٗ ضَرَبَہُمَا ضَرَبَہُمْ ضَرَبَہَا ضَرَبَہُمَا ضَرَبَہُنَّ ضَرَبَکَ ضَرَبَکُمَا